سنسارپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ضلعجالندھر
آبادی (2001)
 • کل4,061
زبان(یں)
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)

سنسارپور بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں موجود ایک گاؤں ہے۔

آبادیات[ترمیم]

2001ء کے مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 4061 افراد پر مشتمل ہے۔ ان میں سے 51 فیصد مرد جبکہ 49 فیصد خواتین ہیں۔ سنسارپور کی شرح تعلیم 75 فیصد ہے جومتوسط قومی شرح تعلیم 59 اعشاریہ 5 سے زیادہ ہے۔ مردوں کی شرح تعلیم 59 اعشاریہ 5 اور زنانہ شرح تعلیم 71 فیصد ہے۔

کھیل[ترمیم]

سنسارپور سے بہت سے اولمیئن کھلاڑیوں کا تعلق ہے جس سے اس گاؤں میں کھیلوں کے شوق کا اندازہ ہوتا ہے۔ 14 ہاکی اولمپیئن ہاکی کھلاڑیوں کا تعلق اس گاؤں سے ہے جنھوں نے بھارت،کینیا اور کینیڈا کی نمائندگی مختلف مواقع پر کی۔

حوالہ جات[ترمیم]