ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات

 • سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء  • یوم آزادی تاجکستان  • یوم جمہوریہ شمالی کوریا

  • 1945ء – گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا
  • 1949ء – پاکستان نے مسئلۂ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
  • 1950ء – پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
  • 2008ءآصف علی زرداری نے پاکستان کے گیارہویں صدر کا حلف اُٹھایا
سالگرہ
برسی