سدرہ نواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سدرہ نواز بھٹی
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-03-14) 14 مارچ 1994 (عمر 30 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 69)21 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ26 جنوری 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 31)30 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی203 مارچ 2020  بمقابلہ  تھائی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی ٹوئنٹی
میچ 38 52
رنز بنائے 142 153
بیٹنگ اوسط 6.76 8.05
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 47 22
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 20/7 17/27
ماخذ: کرک انفو، 26 جنوری 2021


سدرہ نواز بھٹی (پیدائش: 14 مارچ 1994ء) لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون وکٹ کیپر کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

بین الاقوامی کیریئر[ترمیم]

سدرہ نواز نے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔ [1] اس نے 21 اگست 2014ء کو خواتین ٹی/ 20 بین الاقوامی میں آسٹریلیا کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔

اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018 آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] [3] جنوری 2020ء میں ، انھیں آسٹریلیا میں 2020ء آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ خواتین کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sidra Nawaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014 
  2. "Pakistan women name World T20 squad without captain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  3. "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  4. "Pakistan squad for ICC Women's T20 World Cup announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020