ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار
براہ مہربانی ان ہدایات کو ملاحظہ فرما لیں۔ اور منتظمین کے لیے ہدایات یہاں درج ہیں۔ |
خبروں میں آلات باکس |
---|
یہ صفحہ صارفین کو خبروں میں جو صفحہ اول پر ایک محفوظ سانچہ ہے، میں شامل کرنے کے لیے آئٹمز تجویز کرنے کے ساتھ ہی ساتھ امیدوارو ں پر بحث کے لیے فورم فراہم کرتا ہے۔ یہ صفحہ مرکزی صفحے پر خبروں میں سیکشن میں غلطیوں کی اطلاع دینے کا صفحہ نہیں ہے۔ براہ کرم وپ:غلطیاں میں مناسب سیکشن پر جائیں۔ ماضی کی نامزدگیوں کے وثائق یہاں مل سکتے ہیں۔
امیدواروں کا یہ صفحہ باب:حالیہ واقعات کے روزانہ صفحات کے ساتھ مربوط ہے۔ ہر یومیہ سیکشن ہیڈر کے تحت ذیل میں اس دن کے لیے موجودہ واقعات کی اشیاء (ہلکے سبز ہیڈر کے ساتھ) باب:حالیہ واقعات سے نقل شدہ ہیں۔ ہر دن کے باب صفحہ کے بعد تجاویز اور بحث کے لیے ایک ذیلی سیکشن ہوتا ہے۔ ایک سرخی خبر کی کہانی کا یک جملہ خلاصہ ہے۔سرخی کے لیے ایک متبادل تجویز کو متبادل سرخی کہا جاتا ہے، اور کسی بھی مزید تجویز پر alt1، alt2 وغیرہ کا لیبل لگایا جاتا ہے۔سرخی میں کم سے کم ایک ٹارگیٹ مضمون کا ہونا ضروری ہے جس کی جلی متن میں نشان دہی ہوتی ہے؛ جائزہ لینے والے اس مضمون کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور کیا اس کی تجدید کی گئی ہے، اور کیا قابل اعتماد ذرائع اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیگر مضامین کا ربط بھی دیا جاسکتا ہے۔ حالیہ واقعات لائن باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہونے والے مضامین کے لیے ہے جن میں ایسے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو طویل عرصے تک خبروں میں رہتے ہیں۔
|
نامزدگی کا طریقہ[ترمیم]امیدوار تجویز کرنے کے لیے:
سرنامے[ترمیم]
کسی آئیٹم پر رائے دینا[ترمیم]براہ مہربانی یہ نہ کریں۔۔۔[ترمیم]
تجدید تجویز کرنا[ترمیم]دو طریقوں سےشائع شدہ خبر کو درست کرنے درخواست دی جاسکتی ہے:
|
وثائق[ترمیم]
26 اپریل[ترمیم]
26 اپریل 2024ء (جمعہ)
|
25 اپریل[ترمیم]
25 اپریل 2024ء (جمعرات)
|
24 اپریل[ترمیم]
24 اپریل 2024ء (بدھ)
|
حالیہ وفات: عبد العلیم فاروقی (تکمیل)[ترمیم]
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): ای ٹی وی بھارت
کریڈٹ:
- تجدید و نامزدگی از Khaatir (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: مضمون اچھی خاصی حالت میں ہے اور خبروں میں آنے کے لائق ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:33، 24 اپریل 2024ء (م ع و)
° شائع کیا گیاـ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:58، 25 اپریل 2024ء (م ع و)
23 اپریل[ترمیم]
23 اپریل 2024ء (منگل)
|
22 اپریل[ترمیم]
22 اپریل 2024ء (پير)
|
حالیہ وفات: عبد المجید الزندانی[ترمیم]
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): الجزیرہ
کریڈٹ:
- تجدید و نامزدگی از Khaatir (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: مضمون اچھی خاصی حالت میں ہے اور خبروں میں آنے کے لائق ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:48، 22 اپریل 2024ء (م ع و)
° @Khaatir: مضمون بہت ہی مختصر ہے، اس میں مزید مواد شامل کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 06:29، 23 اپریل 2024ء (م ع و)
- @Fahads1982 اور Aafi:! فی الحال مستقل اسفار چل رہے ہیں، طبیعت اس پر مزید کام کے لیے تیار نہیں! خیر! اگر اسی حالت میں حالیہ وفیات میں شامل نہ کیا جا سکتا ہو تو کوئی بات نہیں! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:08، 23 اپریل 2024ء (م ع و)
21 اپریل[ترمیم]
21 اپریل 2024ء (اتوار)
|
حالیہ وفات: روئیداد خان (تکمیل)[ترمیم]
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): سماء ٹی وی
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 07:44، 21 اپریل 2024ء (م ع و)
20 اپریل[ترمیم]
20 اپریل 2024ء (ہفتہ)
|
حالیہ وفات: پرویز داودی (تکمیل)[ترمیم]
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): آئی ایف پی نیوز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: ایران کے سابق نائب صدر Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 14:55، 20 اپریل 2024ء (م ع و)
19 اپریل[ترمیم]
19 اپریل 2024ء (جمعہ)
|
18 اپریل[ترمیم]
18 اپریل 2024ء (جمعرات)
|
رمن صبا رائو (تکمیل)[ترمیم]
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): کیا اوول ڈاٹ کام
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:18، 18 اپریل 2024ء (م ع و)
° شائع کیا گیاـ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 13:20، 19 اپریل 2024ء (م ع و)
17 اپریل[ترمیم]
17 اپریل 2024ء (بدھ)
|
خلیج فارس کا سیلاب 2024ء (تکمیل)[ترمیم]
سرخی: خلیجی ریاستوں میں سیلاب سے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): الجزیرہ
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 02:59، 19 اپریل 2024ء (م ع و)
° شائع کیا گیاـ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 13:14، 19 اپریل 2024ء (م ع و)
16 اپریل[ترمیم]
16 اپریل 2024ء (منگل)
|
15 اپریل[ترمیم]
15 اپریل 2024ء (پير)
|
ڈیرک انڈرووڈ (تکمیل)[ترمیم]
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): / بی بی سی ڈاٹ کام
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 15 اپریل 2024ء (م ع و)
° شائع کیا گیاـ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:15، 15 اپریل 2024ء (م ع و)
14 اپریل[ترمیم]
14 اپریل 2024ء (اتوار)
|
13 اپریل[ترمیم]
13 اپریل 2024ء (ہفتہ)
|
ایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء) - (تکمیل)[ترمیم]
سرخی: دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی فضائی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے کیے (شائع کریں)
حوالہ(ے): ڈرون
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 11:26، 14 اپریل 2024ء (م ع و)
° شائع کیا گیاـ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 11:44، 14 اپریل 2024ء (م ع و)
12 اپریل[ترمیم]
12 اپریل 2024ء (جمعہ)
|
نوشکی کا حادثہ[ترمیم]
سرخی: نوشکی کے مقام پر 9 افراد کو ہلاک کیا گیا ہے (شائع کریں)
حوالہ(ے): / جیو ٹی وی
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:10، 13 اپریل 2024ء (م ع و)
11 اپریل[ترمیم]
11 اپریل 2024ء (جمعرات)
|
10 اپریل[ترمیم]
10 اپریل 2024ء (بدھ)
|
شاہ نورانی حادثہ 2024ء[ترمیم]
سرخی: پاکستان میں شاہ نورانی حادثہ میں 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں (شائع کریں)
حوالہ(ے): / دی نیوز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:11، 12 اپریل 2024ء (م ع و)
حوالہ جات[ترمیم]
نامزد کنندگان اکثر بیرونی ویبسائٹس کے روابط اور دیگر حوالہ جات اس صفحے کے مباحث میں استعمال کرتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ بیرونی رابطے کی صورت میں یہ روابط دیے جائیں جیسے [http://example.com]
۔ اس سے وثق کے عمل میں آسانی کے ساتھ ساتھ نامزدگی کی جگہ ہی حوالہ ملتا ہے اور صارفین کو اس کی تلاش میں صفحہ کے نیچے آکر تلاش نہیں کرنا پڑتا۔
ان اوقات کے لیے جہاں یہ کوڈ استعمال ہوتے ہوں: <ref></ref>
یہاں ان کا متن ہے: