ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار/اپریل 2023
یہ صفحہ ایک وثق ہے اور اس کے مواد کو ان کی موجودہ شکل میں محفوظ کیا جانا چاہیے۔
30 اپریل
[ترمیم]
30 اپریل 2023ء (اتوار)
|
حالیہ وفات: ابو الحسین الحسینی القرشی (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): بی بی سی
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- اسلامک اسٹیٹ تنظیم کے چوتھے خلیفہ -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:35، 1 مئی 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، کچھ جگہوں پر حوالہ جات اہم معلوم ہورہے ہیں اور موجود نہیں ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:31، 1 مئی 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، حوالہ جات شامل کر دیئے گئے ہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:30، 2 مئی 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:34، 2 مئی 2023ء (م ع و)
29 اپریل
[ترمیم]
29 اپریل 2023ء (ہفتہ)
|
سرخی: دنتے واڑہ بم دھماکہ 2023ء (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: بھارت میں ماؤنواز باغیوں کے حملے میں 10 سیکیورٹی اہلکار اور ایک شہری ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Reuters CNN The Hindu
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:57، 29 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 02:58، 3 مئی 2023ء (م ع و)
28 اپریل
[ترمیم]
28 اپریل 2023ء (جمعہ)
|
سرخی: مالنڈی فرقہ (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: کینیا میں ایک مذہبی فرقے کی وجہ سے 103 افراد بھوک سے مر گئے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : کینیا میں مالندی فرقے کے رہنما کے مبینہ طور پر ارکان کو بھوکا رہنے کی ہدایت دینے کے بعد کم از کم 110 افراد ہلاک اور 350 سے زائد دیگر لاپتہ ہیں۔
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- اس مضمون کے لیے آپ اپنی طرف سے بھی سرخی لگا سکتے ہیں -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:32، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، یہ خبر بھی تیار ہے۔ اس کو بھی خبروں میں اپڈیٹ کر دیں۔ اور آپ اپنی مرضی کی سرخی بھی لگا سکتے ہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:33، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
- تیار : @Fahads1982:۔ میں آج دوپہر متبادل سرخی لگادوں گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:09، 3 مئی 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:29، 3 مئی 2023ء (م ع و)
27 اپریل
[ترمیم]
27 اپریل 2023ء (جمعرات)
آفات و حادثات
|
26 اپریل
[ترمیم]
26 اپریل 2023ء (بدھ)
|
سرخی: اسپیس ایکس سٹار شپ راکٹ کی آزمائشی پرواز (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: سب سے طاقتور خلائی راکٹ اسپیس ایکس اسٹار شپ (تصویر میں) ٹیسٹ لانچ کے تین منٹ بعد ہی پھٹ گیا۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : اسپیس ایکس نے تاریخ کا سب سے طاقتور راکٹ اسٹار شپ لانچ کر دیا۔
متبادل سرخی II: تاریخ کا سب سے طاقتور راکٹ اسپیس ایکس سٹار شپ اپنی پہلی پرواز میں ہی پھٹ گیا۔
حوالہ(ے): BBC CNN
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:50، 26 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، یہ خبر بھی تیار ہے۔ اس کو بھی خبروں میں اپڈیٹ کر دیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:33، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
- براہ مہربانی @Fahads1982: زمرے شامل کردیں۔─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:58، 29 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، زمرہ جات شامل کر دیئے گئے ہیں۔ - Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 29 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:41، 30 اپریل 2023ء (م ع و)
حالیہ وفات: عباس علی سلیمانی (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): MSN News
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:13، 26 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، کیا ابتدائیہ سے حوالہ جات کو نکال کر مضمون میں استعمال کر کے مضمون کی توسیع کی جاسکتی ہے؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:47، 27 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، مضمون میں توسیع کر دی گئی ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:47، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:23، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
25 اپریل
[ترمیم]
25 اپریل 2023ء (منگل)
|
حالیہ وفات: پرکاش سنگھ بادل (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): ٹائمز آف انڈیا
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- بھارتی ریاست پنجاب کے 4 دفعہ وزیر اعلی رہے -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:48، 25 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، کافی سارے جملے بے حوالہ ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:45، 27 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، حوالہ جات شامل کر دیے ہیں۔ اب یہ مضمون بالکل تیار ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:33، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:23، 28 اپریل 2023ء (م ع و)
24 اپریل
[ترمیم]
24 اپریل 2023ء (پير)
|
حالیہ: سوڈان تنازعہ 2023ء (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: سوڈان میں جاری جھڑپوں میں تقریباً 420 افراد ہلاک، 3700 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Reuters
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:16، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- @Fahads1982:، سرخی کے بجائے حالیہ میں لگادوں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:28، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- میں بھی حالیہ میں لگانے کی تجویز کروں گا۔اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:04، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ، تائید - اس کو حالیہ میں کم از کم دو سے تین ہفتے تک (جب تک یہ مسئلہ چل رہا ہے) لگا رہنے دیں ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:20، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:07، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
حالیہ وفات: ظہور حسین کھوسو (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): ٹریبیون
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:33، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- تائید – اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:07، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 02:52، 25 اپریل 2023ء (م ع و)
حالیہ وفات: طارق فتح (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Time of India
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
تبصرہ: مجھے لگتا ہے کہ اسے تھوڑا سا توسیع کی ضرورت ہے۔اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:09، 24 اپریل 2023ء (م ع و)- اینٹے پینٹے ، مضمون میں بہتری کر دی گئی ہے۔ مزید مواد اور حوالہ جات کر دیئے گئے ہیں۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:15، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- تائید –اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:21، 25 اپریل 2023ء (م ع و)
- یہ مضمون تیار ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 02:59، 25 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:59، 26 اپریل 2023ء (م ع و)
حالیہ وفات: مضر بدران (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): JPost
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- اردن کے تین دفعہ وزیر اعظم رہے -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:57، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:26، 26 اپریل 2023ء (م ع و)
23 اپریل
[ترمیم]
23 اپریل 2023ء (اتوار)
قانون اور جرم
|
2023ء اسرائیلی عدالتی اصلاحات کا احتجاج (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ واقعہ نامزدگی (شائع کریں)
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Ainty Painty (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:12، 23 اپریل 2023ء (م ع و)
- @Ainty Painty:، اس بات کی وضاحت نہیں ہے کہ یہ نامزدگی کس کے لیے ہے۔ میرے خیال سے یہ نامزدگی حالیہ واقعات کے لیے ہے؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:51، 23 اپریل 2023ء (م ع و)
- @TheAafi:جی ہاں بالکل.اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:54، 23 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:50، 23 اپریل 2023ء (م ع و)
22 اپریل
[ترمیم]
22 اپریل 2023ء (ہفتہ)
مسلح حملے اور حادثات
واقعات اور حادثات |
19 اپریل
[ترمیم]
19 اپریل 2023ء (بدھ)
مسلح تصادم اور حملے
واقعات اور حادثات صحت اور ماحولیات
|
21 اپریل
[ترمیم]
21 اپریل 2023ء (جمعہ)
|
حالیہ وفات: انور بیگ (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Nation
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Ainty Painty (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: پاکستان کے سابق سینیٹر
- تائید، بہت اچھا مضمون ہے۔ اسے شائع کیا جائے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:11، 22 اپریل 2023ء (م ع و)
- @Ainty Painty:، مضمون میں وفات پر ایک بھی جملہ نہیں ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:04، 22 اپریل 2023ء (م ع و)
- @TheAafi: شامل کر دیا گیا.اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:25، 22 اپریل 2023ء (م ع و)
- @Ainty Painty:، مضمون میں وفات پر ایک بھی جملہ نہیں ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:04، 22 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:12، 23 اپریل 2023ء (م ع و)
20 اپریل
[ترمیم]
20 اپریل 2023ء (جمعرات)
مسلح تصادم اور حملے
|
18 اپریل
[ترمیم]
18 اپریل 2023ء (منگل)
|
17 اپریل
[ترمیم]
17 اپریل 2023ء (پير)
|
سرخی :دبئی اپارٹمنٹ بلڈنگ آتشزدگی 2023ء
[ترمیم]سرخی: دبئی میں ایک بلڈنگ میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): BBC, Al Jazeera, Gulf News, ABC News
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- اس واقعے میں ہندوستانی اور پاکستانی افراد کی ہلاکت ہوئی ہے -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:42، 17 اپریل 2023ء (م ع و)
- تائید اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:04، 17 اپریل 2023ء (م ع و)
- تنقید یہ واقعہ ایک افسوسناک واقعہ ضرور ہے لیکن خبروں کے لیے جو بنیادی معروفیت لازمی ہے میرے خیال سے اس کی کمی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:07، 20 اپریل 2023ء (م ع و)
سرخی :جاپانی وزیراعظم پر حملہ 2023ء
[ترمیم]سرخی: جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا (تصویر میں) پر پائپ بم سے حملہ کیا گیا، لیکن وہ محفوظ رہے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): BBC - The Telegraph - France 24 - The Hindustan Times - CNN - Reuters - Politico - Al Jazeera - Bloomberg
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:47، 17 اپریل 2023ء (م ع و)
- تائید اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:04، 17 اپریل 2023ء (م ع و)
16 اپریل
[ترمیم]
16 اپریل 2023ء (اتوار)
|
حالیہ وفات: عتیق احمد
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Firstly Today
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- بھارتی سیاستدان-- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:21، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- تائید اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:59، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- میرے خیال سے مضمون میں ویکائی کی ضرورت ہے۔ یہ مضمون معتدل نقطہ نگاہ سے ہٹ کر ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:39، 17 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، آپ نے حالیہ وفات میں اس مضمون کو شامل نہیں کیا۔ آج انگریزی ویکیپیڈیا پر یہ مضمون حالیہ وفیات میں شامل کیا ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- @Fahads1982:، مضمون میں کچھ نقطہ نظر کے مسائل ہیں۔ یہ ٹھیک ہوجائیں تو ایک دو دن کے لیے خبروں میں لگایا جاسکت ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:09، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
15 اپریل
[ترمیم]
15 اپریل 2023ء (ہفتہ)
|
حالیہ وفات: عبد الشکور (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Samaa
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Ainty Painty (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
- تجدید در Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: پاکستانی سیاست دان، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21، 15 اپریل 2023ء (م ع و)
- تائید، مضمون اچھا ہے۔ اسے جلد سے جلد شائع ہونا چاہیے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:07، 15 اپریل 2023ء (م ع و)
- اینٹے پینٹے، Fahads1982: ان کے سیاسی کیرئیر میں مزید کچھ معلومات شامل کی جاسکتی ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 23:10، 15 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، اس مضمون میں مواد کا اضافہ، خاص کر (سیاسی کیریئر) اور مزید حوالہ جات شامل کر دیے گئے ہیں ۔ اب اسے شائع کر دیں ۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:54، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:24، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
14 اپریل
[ترمیم]
14 اپریل 2023ء (جمعہ)
|
سرخی: جابر مبارک الحمد الصباح
[ترمیم]- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): APP, Al Arabiya, Wam
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
13 اپریل
[ترمیم]
13 اپریل 2023ء (جمعرات)
مسلح تصادم اور حملے |
حالیہ وفات: محمد رابع حسنی ندوی (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Baserat
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
- تجدید در Khaatir (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- ہندوستانی اسلامی اسکالر -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:33، 13 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982 ، مضمون کی حالت ابھی ٹھیک نہیں۔ اس پر کچھ کام ہو تو میں رات تک خبروں میں لگادوں گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:23، 13 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:25، 14 اپریل 2023ء (م ع و)
12 اپریل
[ترمیم]
12 اپریل 2023ء (بدھ)
مسلح تصادم اور حملے آفات اور حادثات
بین الاقوامی تعلقات
|
سرخی: پازیگی قتل عام میانمار 2023ء (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: میانمار میں فضائیہ کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں میں کم از کم 120 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : میانمار خانہ جنگی میں، فوجی جنتا کے فضائیہ کی طرف سے ہونے والے حملوں کے سبب پازیگی میں تقریباً 130 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
حوالہ(ے): NYT - NPR - AP - Al Jazeera
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- میانمار میں 100 سے زیادہ شہریوں کا قتل عام 2021 کی بغاوت کے بعد سے سب سے مہلک حملہ ہے۔-- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:19، 12 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، اس خبر کو بھی صفحہ اول پر شائع کر دیں ۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:36، 14 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، آپ اس خبر کو صفحہ اول پر کیوں نہیں لگا رہے۔ حتی کہ انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر لگنے سے پہلے میں اس خبر کو یہاں پر نامزد کیا تھا۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:02، 15 اپریل 2023ء (م ع و)
- بھائی Fahads1982، معذرت چاہتا ہوں۔ میں بھی ایک انسان ہوں اور بیک وقت کئی کام انجام دیتا ہوں اور کچھ کام ذہن سے ہٹ جاتے ہیں۔ کیا آپ اس سرخی کے سلسلے میں اس مضمون کا مختصر سا ترجمہ کرسکتے ہیں؟ جیسے ہی مجھے اس کا ربط ملتا ہے، میں ان شاء اللہ خبر شائع کردوں گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال)
- عافیؔ ، اس کا ترجمہ کر دیا گیا ہے۔ اب سے شائع کریں۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:34، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، میری تجویز کردہ سرخی کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:33، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، ٹھیک ہے اس کو جلد سے جلد شائع کریں آگے ہی یہ خبر چار دن لیٹ ہو گئی ہے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:10، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
حالیہ وفات: کیشوب مہندرا (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): The Economic Times
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- ہندوستانی تاجر، اور مہندرا گروپ کے چیئرمین -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:52، 12 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:25، 12 اپریل 2023ء (م ع و)
11 اپریل
[ترمیم]
11 اپریل 2023ء (منگل)
مسلح تصادم اور حملے |
10 اپریل
[ترمیم]
10 اپریل 2023ء (پير)
مسلح تصادم اور حملے
قانون اور جرم
|
9 اپریل
[ترمیم]
9 اپریل 2023ء (اتوار)
مسلح تصادم اور حملے
آفات اور حادثات
|
8 اپریل
[ترمیم]
8 اپریل 2023ء (ہفتہ)
|
7 اپریل
[ترمیم]حالیہ وفات: سدھیر نائک (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): IndiaTV News
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:02، 8 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، کیا آپ مضمون میں موجود مواد کو دو حصوں میں ترتیب دے سکتے ہیں؟ یعنی ابتدائی زندگی اور تعلیم الگ، اور پیشہ ورانہ زندگی الگ؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:02، 9 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، مضمون میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ اور اب مضمون شائع ہونے کے قابل ہے ۔ --- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:33، 9 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، کچھ مناسب حوالہ جات شامل کیے جاسکتے ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:59، 10 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، مناسب حوالہ جات شامل کر دیئے ہیں ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:44، 10 اپریل 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، کچھ مناسب حوالہ جات شامل کیے جاسکتے ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:59، 10 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:37، 10 اپریل 2023ء (م ع و)
6 اپریل
[ترمیم]
6 اپریل 2023ء (جمعرات)
|
سرخی:الاقصیٰ جھڑپیں 2023ء (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: اسرائیلی پولیس نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): CNN
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:48، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
- تبصرہ:: @Fahads1982: رد عمل والے حصہ کا اردو میں ترجمہ ہوجائے تو مجھے یہاں مینشن کریں۔ میں فوراً اسے شائع کردوں گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:20، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، ترجمہ کر دیا گیا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:38، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، کیا آپ اپنا ویٹس ایپ نمبر میرے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں ؟ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:46، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔@Fahads1982: معذرت چاہتا ہوں۔ ویکیپیڈیا پر ویکیپیڈیا ہی کے ذریعے رابطہ کر سکتا ہوں۔ آپ بصورت دیگر مجھ سےای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:12، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، آپ اپنے تبادلہ خیال پر میرے سوال "کیا آپ جانتے ہیں" والے سیکشن کے بارے میں جواب دے دیں، کہ اس سیکشن کو اپڈیٹ کیوں نہیں کیا جا رہا ؟ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:17، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
5 اپریل
[ترمیم]
5 اپریل 2023ء (بدھ)
آفات اور حادثات
اسرائیل فلسطین تنازعہ
بین الاقوامی تعلقات
قانون اور جرم
|
سرخی : ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد (شائع کیا گیا)
[ترمیم]سرخی: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ (تصویر میں) کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کرنے کے 34 الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): CTV
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:39، 6 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:38، 8 اپریل 2023ء (م ع و)
4 اپریل
[ترمیم]
4 اپریل 2023ء (منگل)
|
3 اپریل
[ترمیم]
3 اپریل 2023ء (پير)
|
2 اپریل
[ترمیم]
2 اپریل 2023ء (اتوار)
|
حالیہ وفات: سلیم درانی (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Times of India
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Fahads1982 (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:55، 2 اپریل 2023ء (م ع و)
- کیا آپ حوالہ جات کی فارمیٹنگ درست کرسکتے ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:26، 3 اپریل 2023ء (م ع و)
- عافیؔ ، حوالہ جات کی فارمیٹنگ درست کر دی ہے۔ ، Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:49، 3 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:05، 3 اپریل 2023ء (م ع و)
حالیہ وفات: حاذق الخیری (شائع کیا گیا)
[ترمیم]حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Jang
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں Ainty Painty (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔
اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:07، 2 اپریل 2023ء (م ع و)
- تنقید، اینٹے پینٹے ، خبر میں وفات کے حوالے سے اور وفات کی تاریخ کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 2 اپریل 2023ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:22، 3 اپریل 2023ء (م ع و)
1 اپریل
[ترمیم]
1 اپریل 2023ء (ہفتہ)
|