قصد نکاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمرہ جات

اسلام میں شادی کرنے کے بہت سی وجوہات ہیں اور اس کے علاوہ شادی کے قابل نہ ہونے والے انسان کے بارے میں بھی تشریحات اور واضح احکامات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اس موضوع پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ مسلمان کس سے شادی کر سکتا ہے اور کس سے نہیں۔

توضیح[ترمیم]

جو مسلمان شادی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اس کو شادی کرنے کی ترغیب دی گئی ہے تا کہ وہ زنا جیسے قبیح گناہ سے بچ سکے۔ اور جو مسلمان شادی نہیں کر سکتا اس کو روزے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے تا کہ وہ اپنی جنسی خواہش کو قابو میں رکھ سکے۔

مسلمان مرد کس سے شادی نہیں کر سکتا[ترمیم]

  • غیر مذہب سے جو اہل کتاب میں سے نہ ہو شادی نہیں کر سکتا۔

مسلمان عورت کس سے شادی نہیں کر سکتی[ترمیم]

  • مسلمان عورت کسی بھی غیر مسلم سے شادی نہیں کر سکتی اگرچہ وہ اہل کتاب میں سے بھی ہو۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]