مندرجات کا رخ کریں

آئین پاکستان میں چھٹی ترمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئین پاکستان میں چھٹی ترمیم کی رو سے پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے منصف اعظم کے حوالے سے یہ نکات داخل کیے گئے کہ 65 سال کی عمر میں ریٹائر جبکہ صوبائی عدالت عالیہ کے منصف اعظم کو 62 سال کی عمر میں لازماً ریٹائر ہو جانا چاہیے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں یہ ترامیم 22 دسمبر 1976ء کو منظور کی گئیں۔