اسرائیلیوں کی فہرست
Appearance
سانچہ:Israeli people یہ قابل ذکر اسرائیلیوں کی فہرست ہے۔
تحقیق
[ترمیم]حیاتیات اور طب
[ترمیم]- آرون چیکونور اور اورامہ – نوبل انعام برائے کیمیا (2004ء)
- ادا یوناتھ – نوبل انعام برائے کیمیا (ء2009)
ریاضی
[ترمیم]- رابرٹ اومن – ریاضی دان نظریہ بازی; نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2005ء)
فلسفہ
[ترمیم]طبیعیات اور کیمیا
[ترمیم]- مائیکل لیوٹ – کیمیا میں نوبل انعام (2011ء)
- ڈان سیکٹ مین – طبیعیات میں وولف انعام (1999ء)، کیمیا میں نوبل انعام (2013ء)
- اریا وارشل – نوبل انعام برائے کیمیا (2013ء)
سماجی سائنس
[ترمیم]کھیل
[ترمیم]ٹینس
[ترمیم]دیگر
[ترمیم]تفریح
[ترمیم]فلم، ٹی وی، ریڈیو
[ترمیم]- نتعلی پورٹ مین – اداکارہ
مصنف
[ترمیم]- سیمویل یوسف اگنون – مصنف، نوبل انعام برائے ادب (1966ء)
عسکریہ
[ترمیم]- ایلی کوہن – جاسوس
- موشے دایان – عسکری رہنما
- ایلان رامون – خلا باز کولمبیا پرواز ایس ٹی ایس-107
سیاست دان
[ترمیم]- ایہود باراک – وزیر اعظم (1999–01)
- مناخم بیگن – وزیر اعظم (1977–83); نوبل امن انعام (1978ء)
- داوید بن گوریون – پہلا وزیر اعظم اسرائیل (1948–54, 1955–63)
- لیوی اشکول – وزیر اعظم (1963–69)
- گولڈا مئیر – وزیر اعظم (1969–74)
- بنیامین نیتن یاہو – وزیر اعظم (1996–99)، (2009–); لیکد پارٹی چیرمین
- ایہود اولمرت – وزیر اعظم (2006–09); یروشل مکا سابقہ میئر
- شمعون پیریز – صدر اسرائیل (2007–2014); وزیر اعظم (1984–86, 1995–96); نوبل امن انعام (1994ء)
- اسحاق رابین – وزیر اعظم (1974–77, 1992–95); نوبل امن انعام (1994) (مقتول نومبر 1995ء)
- ریوین ریولین – صدر اسرائیل
- اسحاق شامیر – وزیر اعظم (1983–84, 1986–92)
- موشے شاریت – وزیر اعظم (1954–55)
- آرئیل شارون – وزیر اعظم (2001–06)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]