ریوین ریولین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریوین ریولین
(عبرانی میں: ראובן ריבלין خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Reuven Rivlin as the president of Israel.jpg 

دسویں اسرائیلی صدر
آغاز منصب
24 جولائی 2014
وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شمعون پیریز
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
کنیست کے اسپیکر
مدت منصب
10 مارچ 2009 – 22 فروری 2013
Fleche-defaut-droite-gris-32.png دالیا ایتزیک
یولی یوایل ادلستین Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
28 فروری 2003 – 28 مارچ 2006
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اوراہم برگ
دالیا ایتزیک Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر مواصلات
مدت منصب
7 مارچ 2001 – 28 فروری 2003
وزیر اعظم آرئیل شارون
Fleche-defaut-droite-gris-32.png بنیمین بن الیعزر
آرئیل شارون Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1939 (80 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
یروشلم[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Israel.svg اسرائیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت لیکود  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 4   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  وکیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1]،  عبرانی،  عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
گولڈن کی میڈرڈ (نومبر 2017)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
ریوین ریولین

ریوین «ریوی» ریولین (عبرانی: רְאוּבֵן "רוּבִי" רִיבְלִין‎‎، اس آڈیو کے متعلق تلفظ ؛ پیدائش 9 ستمبر 1939ء) ایک اسرائیلی سیاست دان اور وکیل جو 2014ء سے اسرائیل کے دسویں اور موجودہ صدر ہیں۔ وہ لیکود پارٹی کے ایک رکن ہیں۔ ریوین 2001ء سے 2003ء تک وزیر مواصلات رہے، اس کے بعد وہ 2003ء سے 2006 تک اور پھر دوبارہ 2009ء سے 2013ء تک کنیست کے اسپیکر رہے۔ 10 جون 2014ء کو صدر کے اسرائیل کے لیے منتخب ہوئے۔[3]

ریوین کا کہنا ہے کہ عظیم تر اسرائیل میں تمام لوگوں کو قبول کیا جائے گا اور مغربی کنارے و غزہ کے فلسطینیوں کو مکمل اسرائیلی شہریت دی جائے گی۔[4] وہ اقلیتیوں کے حقوق، خاص کر کہ عرب اسرائیلیوں کے حقوق کے پُر زور ہامی بھی ہیں۔[5][6] وہ اسرائیل فلسطین تنازع کے ایک ریاستی حل کے ہامی ہیں۔ ریوین عربی روانی سے بول لیتے ہیں۔[7][8]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ریوین ریولین تعہدی دور کے یروشلم میں ریولین خاندان میں پیدا ہوئے۔ ریولین خاندان 1809 سے یروشلم میں آباد تھا۔ وہ مشہور یہودی شخصیت ولنا گاؤن کے شاگردوں کی نسل سے ہیں۔ ان کے والدین کے نام راخیل «رے» ریولین (والدہ) اور یوسف یوایل ریولین (والد) ہیں۔ ان کے والد نے قرآن کا پہلی بار عبرانی زبان میں ترجمہ کیا تھا[9] اور وہ اسرائیل کے تیسرے صدر کے لیے امیدوار بھی تھے۔[10]

نجی زندگی[ترمیم]

انہوں نے نحاما ریولین سے شادی کی اور ان کے چار بچے ہیں۔[11] ریوین 1960ء کے اختتام سے سبزی خور ہیں۔[12] وہ سات سال کی عمر سے بیتار یرشلم فٹ بال کلب کے ہامی ہیں، جب انہوں نے اپنا پہلا کھیل کھیلا۔[11][13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ חה"כ ראובן ריבלין — ناشر: کنیست
  2. https://elpais.com/ccaa/2017/11/06/madrid/1509997663_970037.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2018
  3. "ynet מבית"ר ירושלים לבית הנשיא: מי אתה רובי ריבלין? - חדשות"۔ Ynet.co.il۔ 10 جون 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  4. "Israel's democracy: Under siege too"۔ Economist۔ 2010-06-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  5. "Greek Patriarch praises Rivlin for defending minorities and condemning violence"۔ Jerusalem Post۔ 2015-12-28۔
  6. "Arab minority is invisible to Israeli Jews, president says"۔ Times of Israel۔ 2015-02-08۔
  7. Marsha B. Cohen (2014-06-10)۔ "9 Facts About Israeli President Reuven Rivlin « LobeLog"۔ Lobelog.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  8. Greer Fay (2014-10-27)۔ "Rivlin hails Jordan's King Abdullah as 'brave' leader who wants peace"۔ Jerusalem Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  9. Yoel Marcus (2014-06-11)۔ "The noble history of the Rivlin clan"۔ Haaretz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  10. "The Noble History of Reuven Rivlin's Family » Matzav.com – The Online Voice of Torah Jewry"۔ Matzav.com۔ 2014-06-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  11. ^ ا ب "Who is Ruby Rivlin, Israel's President Elect"۔ Jewishpress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  12. "Knesset: Animals don't have legal rights"۔ ہاریتز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔
  13. "Israel's Presidential Elections: The Candidates – Inside Israel – News – Arutz Sheva"۔ Israelnationalnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27۔