الحبائک فی اخبار الملائک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحبائک فی اخبار الملائک
مصنفجلال الدین سیوطی
زبانعربی زبان
موضوعفرشتوں سے متعلق روایات پر مبنی
ناشردارالکتب العلمیۃ، بیروت، لبنان
تاریخ اشاعت
1405ھ/ 1985ء
صفحات332

الحبائک فی اخبار الملائک امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء911ھ/1505ء) کی تصنیف ہے جو  فرشتوں کی تخلیق سے لے کر اُن کی ذمہ داریوں سے متعلق مختلف روایات پر مبنی تصنیف ہے۔  

مواد[ترمیم]

اشاعت[ترمیم]

1405ھ/ 1985ء میں الحبائک فی اخبار الملائک بیروت، لبنان کے مکتبہ دارالکتب العلمیہ سے شائع ہوئی۔ اِس مطبوعہ نسخہ میں کل صفحات 332 تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]