رسائل سیوطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رسائل سیوطی
مصنف امام جلال الدین سیوطی
زبان عربی زبان
موضوع حدیث نبوی، عقیدہ
ناشر دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان
تاریخ اشاعت
24 ستمبر 2010ء
صفحات 192

رسائل سیوطی امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء911ھ/ 1505ء) کے تحریری رسائل کا مجموعہ ہیں۔

تعارف[ترمیم]

یہ رسائل عموماً رسائل الإمام الحافظ جلال الدين السيوطي في نجاة والدي النبي کے نام سے مشہور ہیں۔

تعداد رسائل[ترمیم]

تعداد میں یہ کل 6 رسائل ہیں جو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق تحریر کیے گئے ہیں۔

  • مسالك الحنفاء في والدي المصطفى
  • التعظيم والمنة في أن أبوي النبي  في الجنة.
  • الدرج المنيفة في الآباء الشريفة.
  • نشر العلمين المنيفين في إحياء الأبوين الشريفين۔
  • المقامة السندسية في النسبة المصطفوية.
  • السبل الجلية في الآباء العلية.

حوالہ جات[ترمیم]