مندرجات کا رخ کریں

الخصائص الكبرٰی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الخصائص الكبرٰی
مصنفجلال الدین سیوطی
زبانعربی
موضوعمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے معجزات اور مناقب۔
ناشردارالکتب الحدیثہ، قاہرہ، مصر
تاریخ اشاعت
جمادی الثانی 1387ھ/ ستمبر 1968ء
صفحات1529

الخصائص الکبریٰ امام جلال الدین سیوطی (849ھ911ھ/ 1445ء1505ء) کی تصنیف ہے جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے معجزات اور مناقب بیان کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]