مندرجات کا رخ کریں

الوجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الوجہ
(عربی میں: محافظة الوجه ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ تبوک علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°17′00″N 36°25′00″E / 26.283333333333°N 36.416666666667°E / 26.283333333333; 36.416666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
بلندی 20 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 30512 [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 7926 (2010)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 108773  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

الوجہ سعودی عرب کا ایک ساحلی قصبہ ہے جو سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے شمال مغربی ساحل پر صوبہ تبوک میں واقع ہے۔

الوجہ ایک نسبتا چھوٹا سا قصبہ ہے جس کے شہریوں میں زیادہ تر حربی، حہینہ بلی اور ہوتی قبائل آباد ہیں اور زیادہ تر ماہی گیری سے کام چلاتے ہیں۔ اس سے ایک سڑک تبوک کو جاتی ہے۔ بندرگاہ کو زیادہ تر ماہی گیری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی بندرگاہ عرصہ 50 سال سے ایک اہم بندرگاہ ہے۔ الوجہ میں زیادہ تر خاندان پڑھے لکھے ہیں

ہوائی اڈا

[ترمیم]

شہر میں ایک ہوائی اڈا بھی ہے جس سے سعودی عرب کے مختلف شہروں کی مقامی پروازیں چلتی ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ الوجہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ الوجہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء 
  3. https://www.citypopulation.de/en/saudiarabia/tabuk/al_wajh/07003__al_wajh/
  4. تعداد السكان والمساكن — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولا‎ئی 2020