تبادلۂ خیال صارف:علی صابر شاشی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب علی صابر شاشی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,389 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 17:34، 22 نومبر 2022ء (م ع و)

التماس[ترمیم]

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

صفحہ عبد الغنی ازہری پر جو بھی تبدیلی کیجیے، شائع شدہ حوالہ کی بنیاد پر؛ ورنہ یہاں بتائیے، میں تبدیل کر دوں گا

ماشاء اللّٰہ! آپ کے دل میں کام کرنے کا جذبہ ہے، جو لائق احترام ہے؛ لیکن ویکیپیڈیا پر چیزیں حوالہ کی بنیاد پر لکھی جاتی ہیں ، ذاتی تحقیق کے مطابق نہیں Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:20، 21 جنوری 2023ء (م ع و)

حضرت شیخ العالم کی پیدائش 1903 میں ہوئی ہے یہ بات حضرت رح نے درس میں فرمائی تھی علی صابر شاشی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:22، 21 جنوری 2023ء (م ع و)


یہ تو اصل تحقیق ہوئی اور ویکیپیڈیا اصل تحقیق کی جگہ نہیں! اگر کہیں شائع شدہ ہو یہ تاریخ یا حضرت مفتی صاحب کی کسی کتاب میں مذکور ہو تو درج فرمائیے؛ ورنہ آپ اصول کی خلاف ورزی کر رہے ہیں!! @صارف:علی صابر شاشی! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:31، 21 جنوری 2023ء (م ع و)

جنوری 2023[ترمیم]

عبد الغنی ازہری مضمون پر آپ کی غیر ویکی آموز ترامیم کو رد کردیا گیا ہے۔ براہِ مہربانی اپنی تخریبانہ ترمیم کار پر روک لگائیں۔ شکریہ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:16، 24 جنوری 2023ء (م ع و)

اگر آپ اس قسم کی ترمیم کاری سے باز نہیں آتے تو پر ویکیپیڈیا پر بلاک کیے جاسکتے ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:17، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
    • @صارف:علی صابر شاشی آپ بلا وجہ اپنے لیے ویکیپیڈیا پر مشکلات پیدا مت کیجیے، ویکیپیڈیا پر لکھنے کے لیے کچھ اصول و ضوابط ہیں، یہ نہیں کہ ضد کرتے رہیں، یہاں پوری زندگی لکھنا مقصود نہیں ہوتا، مزید حالات شامل کرنے ہوں تو قواعد کے مطابق؛ ورنہ کام کرنے والوں کو کام کرنے دیجیے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20، 24 جنوری 2023ء (م ع و)