ثول
Jump to navigation
Jump to search
ثول سعودی عرب میں جدہ حکومت کے تحت صوبہ مکہ میں واقع ایک قصبہ ہے جو جدہ سے 80 کلومیٹر شمال کی جانب بحیرہ احمر کے کنارے واقع ہے۔ سعودیہ کی بحریہ کی جانب سے دوبارہ تعمیر کیے جانے سے پہلے یہ قصبہ ماہی گیری کا مرکز تھا۔ شاہ عبداللہ اکنامک سٹی کے قائم ہونے سے یہاں کاروبار میں ترقی آنے کے زیادہ مواقع ہیں۔