جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2023ء
پاکستان
جنوبی افریقہ
تاریخ 1 – 14 ستمبر 2023ء
کپتان ندا ڈار لورا ولوارٹ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور عالیہ ریاض (121) ماریزان کپ (150)
زیادہ وکٹیں سعدیہ اقبال (4)
نشرہ سندھو (4)
نادین ڈے کلرک (8)
بہترین کھلاڑی نادین ڈے کلرک (جنوبی افریقہ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور سدرہ امین (133) لورا ولوارٹ (157)
زیادہ وکٹیں نشرہ سندھو (4)
سعدیہ اقبال (4)
نونخولیکوملابا (3)
بہترین کھلاڑی لورا ولوارٹ (جنوبی افریقہ)

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم ستمبر 2023ء میں تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ [1] [2] ان مقابلوں میں سے ایک روزہ سیریز 2022-2025ء آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [3] [4] 16 جون 2023ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے کے شیڈول کا اعلان کیا۔ [5] [6] یہ پہلا موقع ہے کہ جنوبی افریقہ کی خواتین پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ [7] [8]

دستے[ترمیم]

 پاکستان  جنوبی افریقا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور ایک روزہ بین الاقوامی

پاکستان نے انوشہ ناصر، عمائمہ سہیل، وحیدہ اختر کو ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور نجیحہ علوی،نتالیہ پرویز،طوبہ حسن ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بطور ریزرو رکھا۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

1 ستمبر 2023ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
150/3 (20 اوورز)
ب
 پاکستان
151/5 (20 اوورز)
تزمین برٹس 78 (64)
نشرہ سندھو 1/20 (4 اوورز)
بسمہ معروف 37 (30)
ماریزان کپ 1/24 (4 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: تزمین برٹس (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شوال ذو الفقار (پاکستان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

3 ستمبر 2023
19:30 (ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
150/3 (20 اوورز)
ب
 پاکستان
156/3 (19.1 اوورز)
تزمین برٹس 46 (48)
سعدیہ اقبال 1/22 (4 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: طارق رشید (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سدرہ امین (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ام ہانی (پاکستان ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

4 ستمبر 2023
10:00
سکور کارڈ
پاکستان 
150/5 (20 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
144/5 (20 اوورز)
لورا ولوارٹ 72 (54)
نشرہ سندھو 2/16 (4 اوورز)
پاکستان 6 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: لورا ولوارٹ (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مائیک ڈی رائڈر (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلاایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

8 ستمبر 2023
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
292/4 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
165 (36.5 اوورز)
سنی ایلبی لوس 107* (129)
نشرہ سندھو 2/50 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 127 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ماریزان کپ (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شوال ذو الفقار (پاکستان) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔.
  • ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقہ 2، پاکستان 0۔

دوسراایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

11 ستمبر 2023
10:00
سکور کارڈ
پاکستان 
168 (44.2 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
169/4 (34 اوورز)
فاطمہ ثناء 69 (87)
نادین ڈے کلرک 4/32 (8 اوورز)
تزمین برٹس 45 (54)
سعدیہ اقبال 2/32 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: طارق رشید (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: نادین ڈے کلرک (جنوبی افریق)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقہ 2، پاکستان 0.

تیسراایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

جنوبی افریقا 
185 (48.1 اوورز)
ب
 پاکستان
186/2 (38 اوورز)
نادین ڈے کلرک 60 (95)
سعدیہ اقبال 2/26 (10 اوورز)
سدرہ امین 68 (82)
ایابونگا خاکا 1/27 (8 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سدرہ امین (پاکستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وحیدہ اختر (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: پاکستان 2، جنوبی افریقہ 0.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Women's FTP for 2022-25 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  2. "Women's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  3. "Proteas women's first-ever tour to Pakistan confirmed for September"۔ SuperSport۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  4. "ICC Women's Championship 2022-25 Matchups"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  5. "First-ever home series against South Africa to kick-start busy season for Pakistan women cricketers"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  6. "South Africa women's cricket team set for historic tour of Pakistan"۔ Cricket Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  7. "Pakistan confirm schedule of first-ever home series against South Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  8. "Pakistan women's team to host South Africa in first-ever home series in September"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023