"نوشہ گنج بخش" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
* http://www.qadri-naushahi.com/ |
* http://www.qadri-naushahi.com/ |
||
* http://www.jamiyattablighulislam.org/ |
* http://www.jamiyattablighulislam.org/ |
||
* http://www.naushahi.co.uk/Generations/ |
* http://www.naushahi.co.uk/Generations/ {{wayback|url=http://www.naushahi.co.uk/Generations/ |date=20070929071637 }} |
||
* http://www.qadri-naushahi.com/Resource/Nausha_Peer_RA.htm |
* http://www.qadri-naushahi.com/Resource/Nausha_Peer_RA.htm |
||
نسخہ بمطابق 08:25، 31 دسمبر 2020ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نوشہ گنج بخش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 اگست 1552ء منڈی بہاوالدین ، سلطنت سور |
وفات | 26 جنوری 1654ء (102 سال) پھالیہ ، مغلیہ سلطنت |
مدفن | رنمل شریف ، ضلع منڈی بہاؤالدین ، پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | صوفی ، عالم ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، پنجابی |
درستی - ترمیم |
شیخ الاسلام نوشہ گنج بخش یا حاجی محمد نوشہ گنج بخش (پیدائش: 21 اگست 1552ء— وفات: 26 جنوری 1654ء) سلسلہ قادریہ نوشاہیہ کے بانی و مؤسس اور سلسلہ قادریہ کے جلیل القدر بزرگ، صوفی عالم، محقق اورشیخ الاسلام تھے۔اِن سے سلسلہ قادریہ نوشاہیہ جاری ہے۔
پورانام
سیدحاجی محمد نوشہ پاک گنج بخش کا اصل نام حاجی محمد اور کنیت ابو الہاشم ہے لیکن آپ اپنے لقب نوشہ اور خطاب گنج بخش کے نام سے جانے جاتے ہیں، ان کا پورا نام سید حاجی محمد نوشہ پاک گنج بخش ہے۔ آپ کے والد کا نام علاؤ الدین تھا نوشہ کامعنوی اعتبار سے مطلب دولہا اور عددی اعتبار سے ایک بنتا ہے
پیدائش
آپ 959ھ (21 اگست،1552ء) کو گھونگھوالی ضلع منڈی بہاؤالدین میں پیداہوئے۔ آپ کے والد زمانے کے صوفی بزرگ تھے۔ آپ کے والد نےسات(7) مرتبہمکہ،مدینہ کے پیدل حج کیے۔
بیعت
آپ بچپن ہی سے شاہ سلیمان نوری کی شخصیت سے متاثرتھے آپ کے والدِ اور خاندان کے دوسرے لوگ بھی انہی سے بیعت رکھتے تھے یہ جب 29 سال کے ہوئے تو شاہ سلیمان نوری جو بھلوال رہتے تھے، نوشہ پاک سے فقیرانہ انداز میں بیعت لی اور اجازت و خلافت بھی عطا کی۔
شاعری
نوشہ پاک عربی،فارسی،اردو، پنجابی کے قادر الکلام شاعر تھے، آپ کے اردو پنجابی کے دیوان آج بھی آپ کی علمی وادبی خدمات کا ثبوت فراہم کرتے ہیں۔
تصنیفات
آپ کی کتب میں مندرجہ ذیل محفوظ ہیں
- چہار بہار { فارسی ملفوظات،}
- گنج الاسرار{ اردو مثنوی}
- گنج شریف { پنجابی کلام}
- انتحاب گنج شریف{ اردو کلام}
- مواعظہ نوشہ پیر { واعظ۔ پنجابی نثر}
- معارفِ تصوف، فارسی منظوم،
- کلیات نوشہ پاک اردو
وفات
آپ 18 مئی، 1654ء، 1064ھ کو وفات پاگئے۔ آپ کا مزار رنمل شریف میں ہے۔ ان کا مزار رنمل شریف ہیڈ قادرآبار ضلع منڈی بہاؤالدین روڈ پر واقع ہے
عرس
آپ کا عرس ہر سال ہاڑھ کی دوسری جمعرات کو رنمل شریف میں منعقد ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
- http://www.qadri-naushahi.com/
- http://www.jamiyattablighulislam.org/
- http://www.naushahi.co.uk/Generations/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ naushahi.co.uk (Error: unknown archive URL)
- http://www.qadri-naushahi.com/Resource/Nausha_Peer_RA.htm