"جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 83: سطر 83:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [//en.wikipedia.org/wiki/Islamic_University_of_Madinah اسی عنوان کا انگریزی ویکیپیڈیا کا مضمون]
* [//en.wikipedia.org/wiki/Islamic_University_of_Madinah اسی عنوان کا انگریزی ویکیپیڈیا کا مضمون]
* http://www.iu.edu.sa/en/Pages/default.aspx {{wayback|url=http://www.iu.edu.sa/en/Pages/default.aspx |date=20121227081137 }}
* http://www.iu.edu.sa/en/Pages/default.aspx{{wayback|url=http://www.iu.edu.sa/en/Pages/default.aspx |date=20121227081137 }}
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[سعودی عرب کی یونیورسٹیاں، کالج اور تعلیمی ادارے]]
* [[سعودی عرب کی یونیورسٹیاں، کالج اور تعلیمی ادارے]]

نسخہ بمطابق 10:14، 21 جنوری 2021ء

جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ
الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة
 

معلومات
تاسیس 1961؛ 63 برس قبل (1961)
نوع سلفی[1] عوامی
محل وقوع
إحداثيات 24°28′50″N 39°33′52″E / 24.480638888889°N 39.564527777778°E / 24.480638888889; 39.564527777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر مدینہ منورہ[2]
ملک سعودی عرب
شماریات
طلبہ و طالبات 22,000 (سنة ؟؟)
ویب سائٹ www.iu.edu.sa
Map

جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ (عربی: الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة) کا قیام سنہ 1961ء میں ایک شاہی فرمان کے تحت سعودی حکومت نے مدینہ منورہ میں کیا تھا۔ جامعہ اسلامیہ دیگر جامعات کی طرح سعودی وزارت تعلیم کے تحت ہے۔[3] یہ اپنے مقصد کے لحاظ سے ایک اسلامی عالمی اور ذمے داری کے اعتبار سے عربی اور سعودی ادارہ ہے۔

قیام

یونیورسٹی کا قیام سن 1381ھ میں عمل میں آیا۔ یہ یونیورسٹی مدینۃ الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں واقع ہے اور مدینہ یونیورسٹی کے نام سے معروف ہے۔

کلیات الجامعۃ الاسلامیہ بالمدینۃ المنورۃ

اس وقت جامعہ میں پانچ کلیات (کالجز) ہیں جو یہ ہیں :

شریعہ فیکلٹی

اس کا مقصد اسلامی فقہ اور اس کے اصول پر توجہ دینا اور شرعی علوم نیز دیگر معاون علوم سے واقف کرانا ہے، اس فیکلٹی میں مندرجہ ذیل شعبے ہیں :
ا – شعبہء فقہ
ب- شعبہء اصول فقہ
ج- شعبہء قضاء وشرعی سیاست۔
یہ فیکلٹی شرعی علوم میں گریجویشن، قضاء وشرعی سیاست ميں اعلى ڈپلومہ اور تمام خصوصی مضامین میں ماسٹر اور ڈاکٹریٹ کی سندیں عطا کرتی ہے .

دعوت واصول دین فیکلٹی

اس کا مقصد اسلامی عقیدے پر توجہ دینا اور شرعی علوم نیز دیگر معاون علوم سے واقف کرانا ہے، اس فیکلٹی میں مندرجہ ذیل شعبے ہیں :
ا – شعبۂ عقیدہ
ب- شعبۂ دعوت وتبلیغ
ج- شعبۂ اسلامی تاریخ۔
د-شعبۂ تربیت۔
یہ فیکلٹی دعوت واصول دین میں گریجویشن، دعوت ميں اعلى ڈپلومہ اور تمام خصوصی مضامین میں ماسٹر اور ڈاکٹریٹ کی سندیں عطا کرتی ہے .

قرآن کریم اور اسلامی علوم فیکلٹی

اس کا مقصد قرآن مجید کے حفظ و تفسیر اور علوم قرآن مجید پر توجہ دینا اور شرعی علوم نیز دیگر معاون علوم سے واقف کرانا ہے، اس فیکلٹی میں مندرجہ ذیل شعبے ہیں : . ا – شعبہء قرأت. ب- شعبہء تفسیر یہ فیکلٹی قرآن کریم اور اسلامی علوم میں گریجویشن اور تمام خصوصی مضامین میںماسٹر اور ڈاکٹریٹ کی سندیں عطا کرتی ہے .

حدیث شریف اور اسلامی علوم فیکلٹی

اس کا مقصد سنت نبوی اور اس کے علوم پر توجہ دینا، ان کی خدمت کرنا اور شرعی علوم نیز دیگر معاون علوم سے واقف کرانا ہے، اس فیکلٹی میں مندرجہ ذیل شعبے ہیں :
ا – شعبۂ فقہ
ب- شعبۂ فقہ ومصادر سنت۔
ج- شعبۂ علوم الحدیث۔
یہ فیکلٹی حدیث شریف اور اسلامی علوم میں گریجویشن اور تمام خصوصی مضامین میں ماسٹر اورڈاکٹریٹ کی سندیں عطا کرتی ہے۔

عربی زبان كی فیکلٹی

اس کا مقصد عربی زبان کے علوم وآداب پر توجہ دینا اور شرعی علوم نیز دیگر معاون علوم سے واقف کرانا ہے، اس فیکلٹی میں مندرجہ ذیل شعبے ہیں :
ا – شعبۂ لغویات۔
ب- شعبۂ بلاغت وادب۔
یہ فیکلٹی عربی زبان میں گریجویشن اور تمام خصوصی مضامین میں ماسٹر اور ڈاکٹریٹ کی سندیں عطا کرتی ہے۔ ان فیکلٹیز کے علاوہ جامعہ میں یہ ادارے ہیں :
ادارۂ تدریس عربی زبان برائے غیر عرب طلبہ، سکنڈری اسکول، مڈل اسکول، دار الحدیث مکیہ اور دار الحدیث مدنیہ۔

مشہورمعلمین

الجامعۃ الاسلامیہ بالمدینۃ المنورۃ میں بہت سے مشہور اساتذہ کرام پڑھاتے رہے جن میں سے چند کے اسمائے گرامی ذیل میں ہیں :

مشہور فضلاء

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. M. Milosevic، K. Rekawek (3 April 2014)۔ Perseverance of Terrorism: Focus on Leaders۔ IOS Press۔ صفحہ: 133–۔ ISBN 978-1-61499-387-2۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015 
  2. مدینہ یونیورسٹی
  3. Madinah آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ saudiembassy.net (Error: unknown archive URL) Saudi Embassy. Winter 2000.

بیرونی روابط