"پورالی ملا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 2: سطر 2:


== تاریخی اہمیت ==
== تاریخی اہمیت ==
پورالی ملا تاریخی اہمیت کا حامل پہاڑ ہے۔ ان پہاڑوں میں [[پژاشی راجا]] نے جو اس وقت اس علاقے کا حکمران تھے اپنے سپاہیوں کے ساتھ چند عرصے گزارے تھے۔ مگر [[برطانوی راج|برطانوی افواج]] نے اس پہاڑ کا محاصرہ کیا تو ناچار ہو کر [[ویاناڈ ضلع|ویاناڈ]] میں جا کر پناہ لی۔<ref>http://pazhassirajashortbiography.blogspot.in/2012/08/evaluation-of-man.html?m=1</ref><ref>[http://hssthistory.blogspot.in/2011/05/challenge-to-british-supremacy-in.html?m=1 HISTOBLOG: Challenge to British Supremacy in Kerala( Pazhassi Raja )-psc<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
پورالی ملا تاریخی اہمیت کا حامل پہاڑ ہے۔ ان پہاڑوں میں [[پژاشی راجا]] نے جو اس وقت اس علاقے کا حکمران تھے اپنے سپاہیوں کے ساتھ چند عرصے گزارے تھے۔ مگر [[برطانوی راج|برطانوی افواج]] نے اس پہاڑ کا محاصرہ کیا تو ناچار ہو کر [[ویاناڈ ضلع|ویاناڈ]] میں جا کر پناہ لی۔<ref>http://pazhassirajashortbiography.blogspot.in/2012/08/evaluation-of-man.html?m=1</ref><ref>{{Cite web |url=http://hssthistory.blogspot.in/2011/05/challenge-to-british-supremacy-in.html?m=1 |title=HISTOBLOG: Challenge to British Supremacy in Kerala( Pazhassi Raja )-psc<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-01-09 |archive-date=2016-03-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160306215452/http://hssthistory.blogspot.in/2011/05/challenge-to-british-supremacy-in.html?m=1 |url-status=dead }}</ref>
== سیاحت ==
== سیاحت ==
پورالی پہاڑ میں کئی تاریخی یادگاریں موجود ہیں۔ ان میں ''قلعہ ہرشچندر'' اور ''غار مئلاڈومپارا'' وغیرہ اہم ہیں۔ اس پہاڑ کے سیاحتی امکانات کے پیشِ نظر حکومت نے کئی منصوبے بنائے رکھے ہیں۔
پورالی پہاڑ میں کئی تاریخی یادگاریں موجود ہیں۔ ان میں ''قلعہ ہرشچندر'' اور ''غار مئلاڈومپارا'' وغیرہ اہم ہیں۔ اس پہاڑ کے سیاحتی امکانات کے پیشِ نظر حکومت نے کئی منصوبے بنائے رکھے ہیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 00:16، 4 فروری 2021ء

پورالی ملا پہاڑ جنوبی بھارتی ریاست کیرلا کے ضلع کنور میں واقع ایک چھوٹا پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا حصہ ہے۔ یہ شہرِ مٹانور کے پژاشی گاؤں سے شروع ہو کر مشرق کی طرف میں مغربی گھاٹ سے جا ملتا ہے۔ تقریباً 15 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط اس پہاڑی سلسلے میں مختلف انواع کے جاندار اور درخت پائے جاتے ہیں۔ یہ سطح بحر سے 1800 سے 3000 تک کی بلندی پر واقع ہے۔

تاریخی اہمیت[ترمیم]

پورالی ملا تاریخی اہمیت کا حامل پہاڑ ہے۔ ان پہاڑوں میں پژاشی راجا نے جو اس وقت اس علاقے کا حکمران تھے اپنے سپاہیوں کے ساتھ چند عرصے گزارے تھے۔ مگر برطانوی افواج نے اس پہاڑ کا محاصرہ کیا تو ناچار ہو کر ویاناڈ میں جا کر پناہ لی۔[1][2]

سیاحت[ترمیم]

پورالی پہاڑ میں کئی تاریخی یادگاریں موجود ہیں۔ ان میں قلعہ ہرشچندر اور غار مئلاڈومپارا وغیرہ اہم ہیں۔ اس پہاڑ کے سیاحتی امکانات کے پیشِ نظر حکومت نے کئی منصوبے بنائے رکھے ہیں۔

رسائی[ترمیم]

قریب ترین ریلوے اسٹیشن تلشیری اور کنور ہیں۔ ضلعی صدر دفتر کنور سے 40 کلومیٹر اور تلشیری سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ قریب ترین ہوائی اڈا کالی کٹ ہے، اس کے علاوہ مجوزہ کنور بین الاقوامی ہوائی اڈا اس علاقے کے بہت ہی قریب ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://pazhassirajashortbiography.blogspot.in/2012/08/evaluation-of-man.html?m=1
  2. "HISTOBLOG: Challenge to British Supremacy in Kerala( Pazhassi Raja )-psc"۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2016 

مزید دیکھیے[ترمیم]