"کراچی کے قصبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 51: سطر 51:


=== یونین کونسلیں ===
=== یونین کونسلیں ===
شہر کے 18 قصبہ جات مزید اکائیوں [[یونین کونسل|یونین کونسلوں]] میں تقسیم ہیں۔ کراچی میں کل 178 یونین کونسلیں ہیں۔<ref>[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Government/CDGKHistory/tabid/276/Default.aspx شہری ضلعی حکومت کی تاریخ] - شہری ضلعی حکومت کراچی کی باضابطہ ویب سائٹ</ref> جن کی فہرست درج ذیل ہے <ref>[http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری ضلعی حکومت] {{wayback|url=http://www.karachicity.gov.pk/ |date=20020325142014 }} - قصبہ جات کے نقشے</ref><ref>[http://karachiplus.com/KarachiCity/KarachiMap.asp کراچی پلس ڈاٹ کام] - شہر کراچی کے نقشے</ref>:
شہر کے 18 قصبہ جات مزید اکائیوں [[یونین کونسل|یونین کونسلوں]] میں تقسیم ہیں۔ کراچی میں کل 178 یونین کونسلیں ہیں۔<ref>[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Government/CDGKHistory/tabid/276/Default.aspx شہری ضلعی حکومت کی تاریخ] {{wayback|url=http://125.209.91.254/cdgk/Home/Government/CDGKHistory/tabid/276/Default.aspx |date=20080917160942 }} - شہری ضلعی حکومت کراچی کی باضابطہ ویب سائٹ</ref> جن کی فہرست درج ذیل ہے <ref>[http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری ضلعی حکومت] {{wayback|url=http://www.karachicity.gov.pk/ |date=20020325142014 }} - قصبہ جات کے نقشے</ref><ref>[http://karachiplus.com/KarachiCity/KarachiMap.asp کراچی پلس ڈاٹ کام] {{wayback|url=http://karachiplus.com/KarachiCity/KarachiMap.asp |date=20100108091732 }} - شہر کراچی کے نقشے</ref>:


'''کیماڑی ٹاؤن'''
'''کیماڑی ٹاؤن'''

نسخہ بمطابق 11:25، 4 فروری 2021ء

فائل:کراچی کے قصبہ جات و چھاؤنیاں
مندرجہ بالا نقشے میں کراچی کے 18 قصبہ جات اور 6 چھاؤنیاں دکھائی گئی ہیں۔ 1- لیاری ٹاؤن، 2- صدر ٹاؤن، 3- جمشید ٹاؤن، 4- گڈاپ ٹاؤن، 5- سائٹ ٹاؤن، 6- کیماڑی ٹاؤن، 7- شاہ فیصل ٹاؤن، 8- کورنگی ٹاؤن، 9- لانڈھی ٹاؤن، 10- بن قاسم ٹاؤن، 11- ملیر ٹاؤن، 12- گلشن اقبال ٹاؤن، 13- لیاقت آباد ٹاؤن، 14- شمالی ناظم آباد ٹاؤن، 15- گلبرگ ٹاؤن، 16- نئی کراچی ٹاؤن، 17- اورنگی ٹاؤن، 18- بلدیہ ٹاؤن۔ ا- کراچی چھاؤنی، ب- کلفٹن چھاؤنی، ج- کورنگی کریک چھاؤنی، د- فیصل چھاؤنی، ہ- ملیر چھاؤنی، و- منوڑہ چھاؤنی

پاکستان کے صوبہ سندھ کا صوبائی دار الحکومت کراچی انتظامی طور پر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم ہے۔ 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے سے قبل کراچی کو ڈویژن کی حیثیت حاصل تھی اور اس میں پانچ اضلاع تھے، تاہم 14 اگست 2000ء کو اسے شہری ضلعی حکومت قرار دے کر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا۔

قصبہ جات

شہر انتظامی طور پر مندرجہ ذیل 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم ہے، جبکہ چھ چھاؤنیاں اس کے علاوہ ہیں:

چھاؤنیاں

یونین کونسلیں

شہر کے 18 قصبہ جات مزید اکائیوں یونین کونسلوں میں تقسیم ہیں۔ کراچی میں کل 178 یونین کونسلیں ہیں۔[1] جن کی فہرست درج ذیل ہے [2][3]:

کیماڑی ٹاؤن

بلدیہ ٹاؤن

اورنگی ٹاؤن

سائٹ ٹاؤن

لیاری ٹاؤن

صدر ٹاؤن

شمالی ناظم آباد ٹاؤن

گلبرگ ٹاؤن

لیاقت آباد ٹاؤن

نئی کراچی ٹاؤن

جمشید ٹاؤن

گلشن اقبال ٹاؤن

کورنگی ٹاؤن

شاہ فیصل ٹاؤن

لانڈھی ٹاؤن

ملیر ٹاؤن

گڈاپ ٹاؤن

بن قاسم ٹاؤن

حوالہ جات

  1. شہری ضلعی حکومت کی تاریخ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 125.209.91.254 (Error: unknown archive URL) - شہری ضلعی حکومت کراچی کی باضابطہ ویب سائٹ
  2. کراچی شہری ضلعی حکومت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL) - قصبہ جات کے نقشے
  3. کراچی پلس ڈاٹ کام آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachiplus.com (Error: unknown archive URL) - شہر کراچی کے نقشے