"کھوار اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 67: سطر 67:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
[http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy کھوار اکیڈمی کا موقع جال]
[http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy کھوار اکیڈمی کا موقع جال] {{wayback|url=http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy |date=20110424143121 }}


{{چترال}}
{{چترال}}

نسخہ بمطابق 06:09، 2 ستمبر 2021ء

کھوار اکیڈمی

صدر دفتر ضلع چترال پاکستان
تاریخ تاسیس 1996  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم ادبی
مقاصد ادبی اور ثقافتی
چیرمین رحمت عزیز چترالی
کلیدی شخصیات علی افسر جان ایڈوکیٹ، حمید الرحمٰن، نورولی جان،سجاد الرحمٰن، ظہیرالدین، اکبر علی، سلیم الٰہی،
مرکزی افراد کھوار زبان و ادب کا فروع
جدی تنظیم اکادمی برائے تحقیق چترالی زبانیں
وابستگیاں بے شمار
تعداد عملہ 21
تعداد رضاکار 100
باضابطہ ویب سائٹ ویب سائٹ

ممتاز سماجی کارکن اور کھوار زبان کے ادیب، شاعر اور صحافی رحمت عزیز چترالی اور حمیدالرحمن کی ذاتی کوششوں سے کراچی میں کھوار اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ کھوار اکیڈمی اپنے قیام سے لیکر آج تک کامیابی کے ساتھ مادری زبان میں تعلیم کے فروغ اور چترالی زبانوں کے فروع میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

پس منظر

کھوار زبا ن کے محسنرحمت عزیز چترالی نے اپنی زندگی کو کھوار اور اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ یہ رحمت عزیز ہی کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ کھوار زبان جسے ابتدا میں صرف ایک بولی کہا جاتا تھا کو باقاعدہ زبان سمجھا جانے لگا ہے۔ چترالی صاحب نے سن 96 کے عشرے میں زاتی کوششوں اور سرمائے سے کراچی کے علاقے تین ہٹی ایک چترالی زبان میں کھوار اکیڈمی کی بنیاد رکھی۔ جس کا مقصد کھوارزبان میں لوگوں کو تعلیم دینا تھا۔

صدر نشین و سیکریٹری جنرل

صدرنشین: ممتاز کھوار شاعر، ادیب و صحافی رحمت عزیز چترالی

سیکریٹری جنرل:حسین علی

کھوار اکیڈمی : ضلع چترال کا ایک ادبی ادارہ ہے، اس کے دفاتر، چترال، کراچی اور اسلام آباد میں ہیں۔ اس کا قیام 25 اپریل 1996 میں ہوا۔

مقاصد

  • کھوار زبان کا فروغ، ترقی اور نشریات۔
  • کھوار زبان کو سائنسی اور تکنیکی شعبوں سے جوڑنا۔ اور دور جدید کے ہر شعبہ میں کھوار کا اپنا عمل اور ترقی۔
  • حکومت پاکستان کے صوبہ سرحد اور گلگت بلتستان کو کھوار کے سلسلہ میں مشورے اور ہدایات دینا۔
  • کھوار تعلیم، تعلیمی ادارے، تعلیمی ترقی۔
  • کھوار کی کتابیں تیار کرنا۔
  • ترجمات۔
  • کمپیوٹر کے ذریعہ فروغ کھوار

کارنامے

  • کھوار اور اردو اخبار “چترال وژن“ کی اشاعت۔

کھوار اکیڈمی

کھوار اکیڈمی کا قیام ٢٥ اپریل ١٩٩٦ کو کراچی میں رحمت عزیز چترالی کی سربراہی میں عمل میں لایا گیا۔ اس اکیڈمی نے ابھی تک کئی قابل قدر کام کیے ہیں۔ انجمن ترقی کھوار چترال کے بعد یہ دوسری تنظیم ہے جو کھوار زبان کے ساتھ ساتھ دیگر چترالی زبانوں کے فروع کے لیے کام کر رہی ہے۔ کھوار اکیڈمی کے چند نمایان کام مندرجہ زیل ہیں

کھوار کلیدی تختہ
  • گلدان رحمت - اردو مزاحیہ شاعری
  • گلدستہ رحمت - کھوار مزاحیہ شاعری
  • صدائے چترال - طنزیہ و مزاحیہ خطوط کا مجموعہ
  • پاکستان اور ڈاکٹر عبد القدیر خان
  • کلام اقبال کا منظوم کھوار ترجمہ
    • با نگ درا
    • زبورِ عجم
    • با ل جبر یل
    • ضرب کلیم
    • ارمغان حجاز
  • کھوار کلیدی تختہ
  • چترال وژن اخبار

بیرونی روابط

کھوار اکیڈمی کا موقع جال آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ groups.yahoo.com (Error: unknown archive URL)