"گرگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3: سطر 3:
'''گرگان''' [[ایران]] کے صوبے [[صوبہ گلستان|گلستان]] کا [[دار الحکومت]] [[شہر]] ہے۔ اس کا قدیم نام '''استر آباد''' تھا۔
'''گرگان''' [[ایران]] کے صوبے [[صوبہ گلستان|گلستان]] کا [[دار الحکومت]] [[شہر]] ہے۔ اس کا قدیم نام '''استر آباد''' تھا۔
== وجہ شہرت ==
== وجہ شہرت ==
گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دار الحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ [[ابو القاسم گرگانی]] اور دوسرے [[شریف جرجانی|میر سید شریف گرگانی]] ہے شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ شریف جرجانی علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد تھے اور [[میر سید محمد نوربخش]] کے ہمعصر بھی تھے۔شیخ ابو القاسم گرگانی علوم و فنون کے ماہرشریعت و طریقت کے شناور اور اسرار حقیقت سے بھی آگاہ تھے آپ گرگان میں پیدا ہو ئے تھے آپ کا نام علی بن عبد اللہ گرگانی تھا آپ [[شیخ ابو بکر نساج]] ؒ کے استاد اور [[ابو عثمان مغربی|شیخ ابو عثمان مغربی]] کے شاگرد اور خلیفہ تھے آپ کادوسرانامور مرید [[داتا گنج بخش|علی ہجویری المعروف بہ داتا گنج بخش]] ہیں جن کا مزار [[لاہور]] میں ہے آپ کی تیسرے نامور مرید [[ابو علی فارمدی|شیخ ابو علی فارمدی]] ہیں جو سلسلہ نقشبندیہ میں شیخ طریقت ہیں<ref>http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> ۔
گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دار الحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ [[ابو القاسم گرگانی]] اور دوسرے [[شریف جرجانی|میر سید شریف گرگانی]] ہے شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ شریف جرجانی علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد تھے اور [[میر سید محمد نوربخش]] کے ہمعصر بھی تھے۔شیخ ابو القاسم گرگانی علوم و فنون کے ماہرشریعت و طریقت کے شناور اور اسرار حقیقت سے بھی آگاہ تھے آپ گرگان میں پیدا ہو ئے تھے آپ کا نام علی بن عبد اللہ گرگانی تھا آپ [[شیخ ابو بکر نساج]] ؒ کے استاد اور [[ابو عثمان مغربی|شیخ ابو عثمان مغربی]] کے شاگرد اور خلیفہ تھے آپ کادوسرانامور مرید [[داتا گنج بخش|علی ہجویری المعروف بہ داتا گنج بخش]] ہیں جن کا مزار [[لاہور]] میں ہے آپ کی تیسرے نامور مرید [[ابو علی فارمدی|شیخ ابو علی فارمدی]] ہیں جو سلسلہ نقشبندیہ میں شیخ طریقت ہیں<ref>{{Cite web |url=http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-06-03 |archive-date=2019-06-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190615161106/http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/ |url-status=dead }}</ref> ۔


== تاریخ ==
== تاریخ ==

نسخہ بمطابق 00:44، 20 دسمبر 2021ء

گرگان
(فارسی میں: گرگان ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°50′48″N 54°25′48″E / 36.846666666667°N 54.43°E / 36.846666666667; 54.43   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0171  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 132892  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

گرگان ایران کے صوبے گلستان کا دار الحکومت شہر ہے۔ اس کا قدیم نام استر آباد تھا۔

وجہ شہرت

گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دار الحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ ابو القاسم گرگانی اور دوسرے میر سید شریف گرگانی ہے شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ شریف جرجانی علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد تھے اور میر سید محمد نوربخش کے ہمعصر بھی تھے۔شیخ ابو القاسم گرگانی علوم و فنون کے ماہرشریعت و طریقت کے شناور اور اسرار حقیقت سے بھی آگاہ تھے آپ گرگان میں پیدا ہو ئے تھے آپ کا نام علی بن عبد اللہ گرگانی تھا آپ شیخ ابو بکر نساج ؒ کے استاد اور شیخ ابو عثمان مغربی کے شاگرد اور خلیفہ تھے آپ کادوسرانامور مرید علی ہجویری المعروف بہ داتا گنج بخش ہیں جن کا مزار لاہور میں ہے آپ کی تیسرے نامور مرید شیخ ابو علی فارمدی ہیں جو سلسلہ نقشبندیہ میں شیخ طریقت ہیں[3] ۔

تاریخ

جرجان یہ طبرستان اور خراسان کے درمیان مشہور شہر ہے۔ اس کا قدیم نام ورکانا اور پھر گرگان تھا جو معرب ہو کر جرجان ہو گیا ۔ يزيد بن مہلّب بن ابو صفرة نے اسے آباد کیا قرون وسطٰی کا گرگان اور موجودہ شہر گرگان (استرآباد) کے شمال میں واقع ہے۔[4][5]

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ گرگان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ گرگان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2024ء 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 15 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2019 
  4. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 142،دارالسلام الریاض
  5. معجم البلدان ،مؤلف: شہاب الدين ابو عبد اللہ ياقوت بن عبد اللہ رومی حموی، ناشر: دار صادر بيروت
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔