"غلام احمد پرویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غلام احمد پرویز کے کام پر ایک نظر
19 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 37: سطر 37:
== تصانیف ==
== تصانیف ==
ان کی چند مشہور کتب درج ذیل ہیں:
ان کی چند مشہور کتب درج ذیل ہیں:
# [http://islamicdawn.com/urdu-books/urdu-books-flipbook/ سلسلہ معارف القرآن (من و یزداں، ابلیس و آدم، جوئے نور، برقِ طور، شعلہ مستور، معراجِ اِنسانیت، مذاہبِ عالم کی آسمانی کتابیں)]
# [http://islamicdawn.com/urdu-books/urdu-books-flipbook/ سلسلہ معارف القرآن (من و یزداں، ابلیس و آدم، جوئے نور، برقِ طور، شعلہ مستور، معراجِ اِنسانیت، مذاہبِ عالم کی آسمانی کتابیں)] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/urdu-books/urdu-books-flipbook/ |date=20150717101452 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/12/Mafhoomul-Quran-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf مفہوم القرآن‘ (تین جلدوں میں)]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/12/Mafhoomul-Quran-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf مفہوم القرآن‘ (تین جلدوں میں)] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/12/Mafhoomul-Quran-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf |date=20160305123812 }}
# [http://islamicdawn.com/category/matalibul-furqan-complete-set-by-g-a-parwez/ مطالب الفرقان - قرآنِ کریم کی تفسیر خود قرآن سے ]
# [http://islamicdawn.com/category/matalibul-furqan-complete-set-by-g-a-parwez/ مطالب الفرقان - قرآنِ کریم کی تفسیر خود قرآن سے ] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/category/matalibul-furqan-complete-set-by-g-a-parwez/ |date=20170818001411 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/mh.pdf مقامِ حدیث]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/mh.pdf مقامِ حدیث] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/mh.pdf |date=20150527195745 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/mei.pdf معراج انسانیت]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/mei.pdf معراج انسانیت] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/mei.pdf |date=20150527040102 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/inks.pdf انسان نے کیا سوچا؟]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/inks.pdf انسان نے کیا سوچا؟] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/inks.pdf |date=20150527111929 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/iskh.pdf اسلام کیا ہے؟]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/iskh.pdf اسلام کیا ہے؟] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/iskh.pdf |date=20150527112231 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/79/book.html شعلہٴ مستور]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/79/book.html شعلہٴ مستور] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/79/book.html |date=20150527015712 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2015/01/Kitabut-Taqdeer-New-Edition-FINAL-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf کتاب التقدیر]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2015/01/Kitabut-Taqdeer-New-Edition-FINAL-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf کتاب التقدیر] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2015/01/Kitabut-Taqdeer-New-Edition-FINAL-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf |date=20160305231520 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2015/01/Shahkare-Risalat-New-Edition-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf شاہکار رسالت]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2015/01/Shahkare-Risalat-New-Edition-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf شاہکار رسالت] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2015/01/Shahkare-Risalat-New-Edition-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf |date=20160306020238 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/78/book.html قتلِ مُرتد، غلام اور لونڈیاں، یتیم پوتے کی وَراثت]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/78/book.html قتلِ مُرتد، غلام اور لونڈیاں، یتیم پوتے کی وَراثت] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/78/book.html |date=20150527015705 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/67/book.html قائدِ اعظم کے تصور کا پاکستان]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/67/book.html قائدِ اعظم کے تصور کا پاکستان] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/67/book.html |date=20150527015728 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/67/book.html تصوف کی حقیقت - علامہ اقبال اور تصوف]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/67/book.html تصوف کی حقیقت - علامہ اقبال اور تصوف] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/67/book.html |date=20150527015728 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/76/book.html جہاد - قرآنِ کریم کی روشنی میں]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/76/book.html جہاد - قرآنِ کریم کی روشنی میں] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/76/book.html |date=20150527015710 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/12/Lughatul-Quran-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf لغات القرآن]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/12/Lughatul-Quran-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf لغات القرآن] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/12/Lughatul-Quran-G-A-Parwez-Tolue-Islam-Trust.pdf |date=20160305185840 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/tabveeb_parwez.pdf تبویب القرآن]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/tabveeb_parwez.pdf تبویب القرآن] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/2014/09/tabveeb_parwez.pdf |date=20210225185802 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/75/book.html طاہرہ کے نام خطوط]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/75/book.html طاہرہ کے نام خطوط] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/75/book.html |date=20150527015716 }}
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/65/book.html ختمِ نبوت اور تحریکِ احمدیت]
# [http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/65/book.html ختمِ نبوت اور تحریکِ احمدیت] {{wayback|url=http://islamicdawn.com/wp-content/uploads/flipbook/65/book.html |date=20150527015714 }}
# سلیم کے نام خطوط
# سلیم کے نام خطوط
# اِبلیس و آدم
# اِبلیس و آدم

نسخہ بمطابق 02:35، 25 اکتوبر 2022ء

غلام احمد پرویز
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 جولا‎ئی 1903ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بٹالا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 فروری 1985ء (82 سال)[4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
مکتب فکر قرآنیت
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر محمد اقبال [7]،  سر سید احمد خان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علامہ غلام احمد پرویز (پیدائش: 9 جولائی 1903ء– وفات: 24 فروری 1985ء) تدفین: لاہور۔ اہل القرآن کے نزدیک مشہور عالم دین اور اہل سنت والجماعت کے نزدیک منکر حدیث و سنت بھی تھے۔ اُنہوں نے اپنی فکر کی اساس قرآن کریم پر رکھی۔۔ قرآن کریم میں لفظ "صلاۃ" کا معنی "نماز" کی بجائے "معاشرہ" مانتے تھے۔اسی طرح کی عقلی تحریفات کی وجہ سے قران کریم کی من چاہی تشریح کی۔رسولِ کریم صلى الله عليہ وسلم کی بے شمار احادیث کو عقل کے ترازو میں تول کر رد کیا۔اسی وجہ سے منکر حدیث کہلائے۔دین اسلام کی بنیادی اساس قران و حدیث میں سے ایک کے انکار کی وجہ سے کئی مکاتب فکر کی طرف سے کافر بھی قرار پائے۔

تعارف

بیسویں صدی کے ایک ممتاز سکالر تھے جنہوں نے اپنی فکر کی بنیاد قرآنِ کریم پر رکھی۔ غلام احمد پرویز دینی اساس سے متعلق قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ذاتی مُشیر تھے۔ علامہ محمد اقبال کی خواہش اور قائدِ اعظم کے مشورہ سے انہوں نے ماہنامہ طلوعِ اِسلام کے دَورِ جدید کی بنیاد رکھی جو قیامِ پاکستان کے بعد ایک تحریک کی شکل اختیار کر گیا۔

پیدائش

غلام احمد پرویز 9 جولائی 1903 میں پنجاب کی بھارتی حصے میں ایک شہر بٹالہ ،ضلع گورداس پور میں پیدا ہوئے تھے۔

ابتدائی حالات

گورداس پوراُس وقت اسلامی تعلیم فلسفہ اور تہذیب کا ایک بہت اہم مرکز تھا جہاں پر ان کے دادا حکیم مولوی رحیم بخش حنفی مسلک کے ایک عالم اور سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے ممتاز بزرگ تھے۔ غلام احمد پرویز نے بی اے تک تعلیم حاصل کی اور 1927ء میں وہ وسطی بھارت کی حکومت کے سیکرٹریٹ میں شامل ہوئے اور ابتدائی دور میں سیکشن، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں کام کیا۔ اسی دور میں انہوں نے علامہ محمد اقبال سے ملاقات کی جو بعد میں مرشد اور مرید کا روپ دھار گئی۔ ان کو اسلم جے راج پوری کے تلمنذ ہونے کا بھی شرف حاصل ہوا ۔

طلوع اسلام

بہت عرصے سے علامہ اقبال کی خواہش تھی کہ مسلم لیگ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ایک رسالہ ہونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے دوست سید نذیر نیازی سے بات کی جو اُن کے پاس اکثر آتے تھے۔ انہوں نے علامہ اقبال کے کہنے پر طلوع اسلام رسالہ نکالا[9] جس کا نام اقبال کی ایک نظم طلوع اسلام پر رکھا گیا۔ اس کا پہلا ایڈیشن بھی اقبال کے ہی نام کیا گیا،
اس کے بعد رسالے کی ذمہ داری غلام احمد پرویز نے سنبھال لی[10].جو اس کے پہلے اس کے لیے کافی مضامین لکھ چکے تھے۔ غلام احمد پرویز اقبال سے کافی متاثر تھے، اس لیے رسالے پر ہر ماہ اُن کی تصویر لگا دیتے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ایک تحریک ہی طلوع اسلام کے نام سے شروع کر دی۔ یہ رسالہ ابھی ادارہ طلوع اسلام کی طرف سے شائع ہوتا ہے۔ 1955 میں غلام احمد پرویز اسسٹنٹ سیکریٹری کے طور پر ریٹائرمنٹ لے لی تا کہ دینی کام پر زیادہ توجہ دیں اور طلوع اسلام کے نام سے ہی ادارہ بنا کر کام شروع کر دیا۔

نظریات

  1. اسلام دین ہے مذہب نہیں۔ دین کے قیام کے لیے اپنی مملکت کا وجود اور قیام ضروری ہے۔ تحریکِ پاکستان میں اُن کی بھرپور شمولیت اِسی دینی فریضہ کی وجہ تھی۔
  2. اسلام مذہبی اور وہمی عقائد کا مذہب نہیں تھا ،بلکہ منظم مذہب کے ادارے کے لیے ایک چیلنج تھا۔ مزید یہ بھی کہا کہ تاریخ اسلام میں بادشاہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے اسلام بدل دیا۔
  3. خارق عادت واقعات یعنی معجزے اور کرامت پر یقین نہیں کرتے تھے۔
  4. صرف انہی احادیث کو درست مانتے تھے جو قرآن کی تعلیمات کے مطابق ہوں۔ اُن احادیث کی نسبت رسولِ کریم صلى الله عليہ وسلم کی نسبت صحیح نہیں سمجھتے تھے جو قرآنِ کریم کے خلاف ہوں یا جن سے رسولِ اکرم صلى الله عليہ وسلم یا صحابہ کی شان پر اثر پڑتا ہو۔
  5. اللہ اور رسول کی تاویل حکومت وقت یا حاکم وقت سے کرتے تھے اور انہیں مجمع علیہ قوانین میں تبدیلی کا مجاز مانتے تھے۔ روایات کوصحابہ کے دور کی شریعت مانتے تھے جو ہمیشہ کے لیے قابل عمل نہیں بلکہ ہر دور کے لحاظ سے نئی شریعت بنانے کے قائل تھے۔
  6. جن آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا اور جو نبی تھے اور جو بنی نوع انسان کے ابا ہیں تینوں کو تین مختلف مخلوقات یا اشیا مانتے تھے۔
  7. اراکینِ اِسلام یعنی نماز روزے حج زکوٰۃ کو دین کا حصہ تصور کرتے تھے اور اُن کو محض رسمی طور پر ادا کرنے کو کافی نہیں سمجھتے تھے۔

وفات

24 فروری 1985ء کو لاہور میں وفات پائی ۔

تصانیف

ان کی چند مشہور کتب درج ذیل ہیں:

  1. سلسلہ معارف القرآن (من و یزداں، ابلیس و آدم، جوئے نور، برقِ طور، شعلہ مستور، معراجِ اِنسانیت، مذاہبِ عالم کی آسمانی کتابیں) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  2. مفہوم القرآن‘ (تین جلدوں میں) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  3. مطالب الفرقان - قرآنِ کریم کی تفسیر خود قرآن سے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  4. مقامِ حدیث آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  5. معراج انسانیت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  6. انسان نے کیا سوچا؟ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  7. اسلام کیا ہے؟ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  8. شعلہٴ مستور آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  9. کتاب التقدیر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  10. شاہکار رسالت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  11. قتلِ مُرتد، غلام اور لونڈیاں، یتیم پوتے کی وَراثت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  12. قائدِ اعظم کے تصور کا پاکستان آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  13. تصوف کی حقیقت - علامہ اقبال اور تصوف آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  14. جہاد - قرآنِ کریم کی روشنی میں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  15. لغات القرآن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  16. تبویب القرآن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  17. طاہرہ کے نام خطوط آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  18. ختمِ نبوت اور تحریکِ احمدیت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicdawn.com (Error: unknown archive URL)
  19. سلیم کے نام خطوط
  20. اِبلیس و آدم

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://resurgentislam.com/wp-content/uploads/What-is-Islam-By-G.A-Parwez.pdf
  2. https://resurgentislam.com/wp-content/uploads/What-is-Islam-By-G.A-Parwez.pdfhttps://web.archive.org/web/20180318235408/http://tolueislam.org/g-a-parwez/ — سے آرکائیو اصل
  3. ^ ا ب Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
  4. ^ ا ب https://resurgentislam.com/wp-content/uploads/What-is-Islam-By-G.A-Parwez.pdf — صفحہ: 6
  5. https://www.dawn.com/news/1132974
  6. https://archive.org/details/ExpositionOfHolyQuranByGAPervaizPublishedByTolueislam/page/n5/mode/2up — صفحہ: ii
  7. https://escholarship.mcgill.ca/concern/file_sets/ns064935q?locale=en — صفحہ: 21
  8. https://archive.org/details/authorityofpasts0000mcdo — صفحہ: 35
  9. "آرکائیو کاپی"۔ 26 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2013 
  10. "آرکائیو کاپی"۔ 08 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2013 

بیرونی روابط

غلام احمد پرویز کی تصانیفآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tolueislam.org (Error: unknown archive URL)

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔