"ثمر علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 2: سطر 2:


== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
وہ 11 جولائی 1955 کو [[مری]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[جامعہ ہوسٹن|ہیوسٹن یونیورسٹی]] سے بیچلر آف آرکیٹیکچر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ <ref name="pas">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/418|website=www.pas.gov.pk|accessdate=15 January 2018}}</ref>
وہ 11 جولائی 1955 کو [[مری]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[جامعہ ہوسٹن|ہیوسٹن یونیورسٹی]] سے بیچلر آف آرکیٹیکچر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ <ref name="pas">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/418|website=www.pas.gov.pk|accessdate=15 January 2018|archive-date=2021-09-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20210929185944/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/418|url-status=dead}}</ref>


== سیاسی کیریئر ==
== سیاسی کیریئر ==

نسخہ بمطابق 13:21، 24 دسمبر 2023ء

ثمر علی خان
معلومات شخصیت
پیدائش 11 جولا‎ئی 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ہیوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثمر علی خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ ان کی شادی عتیقہ اوڈھو سے ہوئی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

وہ 11 جولائی 1955 کو مری میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہیوسٹن یونیورسٹی سے بیچلر آف آرکیٹیکچر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر

ثمر علی خان 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-113 کراچی-XXV سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] مئی 2018 میں انہوں نے اپنا سیاسی کیریئر ختم کرنے کا اعلان کیا۔

حوالہ جات

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 29 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018