"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 1: سطر 1:
مُتعادِل نقطۂ نظر، [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں]] اور [[ویکیپیڈیا:پانچ ستون]] میں سے ایک ہے۔ <br /> مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کیلیۓ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85 دیوان عام] میں آیۓ یا [http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Neutral_point_of_view/Noticeboard اس انگریزی ربط] پر جایۓ۔<br />
مُتعادِل نقطۂ نظر، [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں]] اور [[ویکیپیڈیا:پانچ ستون]] میں سے ایک ہے۔ <br /> مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کیلیے [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85 دیوان عام] میں آیۓ یا [http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Neutral_point_of_view/Noticeboard اس انگریزی ربط] پر جایۓ۔<br />
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً{{دوزبر}} {{ٹ}}متعادل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً{{دوزبر}} {{ٹ}}متعادل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔



نسخہ بمطابق 17:38، 25 اکتوبر 2015ء

مُتعادِل نقطۂ نظر، ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں اور ویکیپیڈیا:پانچ ستون میں سے ایک ہے۔
مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کیلیے دیوان عام میں آیۓ یا اس انگریزی ربط پر جایۓ۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماًً متعادل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، مصدقہ و اشاعت شدہ ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابلِ گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔

ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں تثبیت اور اصل تحقیق نہیں، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کےلیے قابلِ قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔