"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات |
|||
سطر 26: | سطر 26: | ||
{{نعت خواں}} |
{{نعت خواں}} |
||
[[زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات]] |
|||
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن کی شخصیات]] |
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:اسلامی موسیقی]] |
[[زمرہ:اسلامی موسیقی]] |
نسخہ بمطابق 13:55، 24 جون 2016ء
جنید جمشید | ||
---|---|---|
جنید جمشید | ||
فنکار موسیقی | ||
پیدائشی نام | جنید جمشید | |
دیگر نام | جے جے | |
ولادت | 3 ستمبر، 1964ء | |
ابتدا | کراچی، پاکستان | |
اصناف موسیقی | پاپ نعت خوانی | |
پیشہ | گلوکار موسیقار | |
سرگرم دور | 1987ء تا 2002 |
جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
ویکی ذخائر پر جنید جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |