28,367
ترامیم
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:سورتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
==زمانۂ نزول==
==== مزید دیکھیں: [[الشعراء آیت 197]]، [[الشعراء آیت 224 تا 227]] ====
مضمون اور انداز{{زیر}} بیاں سے محسوس ہوتا ہے اور روایات اس کی تائید کرتی ہیں کہ اس سورت کا زمانۂ نزول [[مکہ]] کا دور{{زیر}} متوسط ہے۔ [[ابن عباس]] {{رض مذ}} کا بیان ہے کہ پہلے [[سورۂ ط{{ا}}ہ{{ا}}]] نازل ہوئی پھر واقعہ اور اس کے بعد الشعرآء۔ <ref>روح المعانی جلد 19 صفحہ 64</ref> اور سورۂ ط{{ا}}ہ{{ا}} کے متعلق یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ حضرت [[عمر {{رض مذ}}]] کے قبول{{زیر}} اسلام سے پہلے نازل ہو چکی تھی۔
|