"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م درستی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{About||یہودی عبادت گاہ بیت کنیست|کنیسہ}} |
{{About||یہودی عبادت گاہ بیت کنیست|کنیسہ}} |
||
{{خانہ معلومات مجلس قانون ساز |
|||
{{Infobox Parliament |
|||
| name = کنیست |
| name = کنیست |
||
| native_name = <big>{{Hebrew|הכנסת}} |
| native_name = <big>{{Hebrew|הכנסת}} |
||
سطر 56: | سطر 56: | ||
==نام== |
==نام== |
||
اصطلاح ”کنیست“ قدیم ''کنیست ھا جدولا'' ({{lang-he|כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה}}) سے مشتق ہے، جو [[یہودیت|یہودی عقیدہ]] کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و [[ربیائی یہودیت]] کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔<ref>[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/judaica/ejud_0002_0019_0_19428.html Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah)] Jewish Virtual Library</ref> |

==حکومت میں کردار== |
==حکومت میں کردار== |
||
اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ |

==کنیست کی اسمبلیاں== |
==کنیست کی اسمبلیاں== |
||
سطر 104: | سطر 104: | ||
{{موضوعات ایشیا|suffix=کی پارلیمان | title=ایشیا کی [[پارلیمان]]}} |
{{موضوعات ایشیا|suffix=کی پارلیمان | title=ایشیا کی [[پارلیمان]]}} |
||
{{National unicameral legislatures}} |
{{National unicameral legislatures}} |
||
{{معلومات کتب خانہ}} |
|||
{{Authority control}} |
|||
{{Coord|31|46|36|N|35|12|19|E|region:IL_type:landmark|display=title}} |
{{Coord|31|46|36|N|35|12|19|E|region:IL_type:landmark|display=title}} |
نسخہ بمطابق 09:24، 3 جولائی 2018ء
کنیست הכנסת ھا کنیست الکنیست | |
---|---|
بیسویں کنیست | |
قسم | |
قسم | |
قیادت | |
ساخت | |
نشستیں | 120 |
سیاسی گروہ | حکومت (66)[1]
حزبِ اختلاف (54)
|
انتخابات | |
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن ڈھونٹ طریقہ | |
پچھلے انتخابات | 17 مارچ 2015ء |
اگلے انتخابات | 2019ء یا اس سے پہلے |
مقام ملاقات | |
کنیست، جفعات رام، مغربی یروشلم، اسرائیل | |
ویب سائٹ | |
www.knesset.gov.il |
کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת [ھا کنیست]؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔
نام
اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]
حکومت میں کردار
اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔
کنیست کی اسمبلیاں
ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس کو پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔
- پہلی کنیست (1949–1951)
- دوسری کنیست (1951–1955)
- تیسری کنیست (1955–1959)
- چوتھی کنیست (1959–1961)
- پانچویں کنیست (1961–1965)
- چھٹی کنیست (1965–1969)
- ساتویں کنیست (1969–1974)
- آٹھویں کنیست (1974–1977)
- نویں کنیست (1977–1981)
- دسویں کنیست (1981–1984)
- گیارہویں کنیست (1984–1988)
- بارہویں کنیست (1988–1992)
- تیرہویں کنیست (1992–1996)
- چودہویں کنیست (1996–1999)
- پندرہویں کنیست (1999–2003)
- سولہویں کنیست (2003–2006)
- سترہویں کنیست (2006–2009)
- اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
- انیسویں کنیست (2013–2015)
- بیسویں کنیست (2015–تا حال)
مزید دیکھیے
- اسرائیل میں انتخابات
- سیاست اسرائیل
- کنیست کے عرب اراکین کی فہرست
- کنیست کے اراکین کی فہرست
- کنیست کے اسپیکروں کی فہرست
- فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک
حوالہ جات
- ↑ News announcing coalition
- ↑ The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
- ↑ The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
- ↑ Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library