"ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 20: سطر 20:
* {{تائید}}--[[صارف:Faranjuned|Faranjuned]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faranjuned|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faranjuned|شراکتیں]]) 18:19، 31 مارچ 2019ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Faranjuned|Faranjuned]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faranjuned|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faranjuned|شراکتیں]]) 18:19، 31 مارچ 2019ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:14، 1 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:14، 1 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}} --[[صارف:saifty|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:saifty|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/saifty|شراکتیں]]) 12:01، 31 مارچ 2019ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}} --[[صارف:saifty|سیفٹی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:saifty|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/saifty|شراکتیں]]) 12:01، 31 مارچ 2019ء ([[UTC|م ع و]])


== تبصرہ ==
== تبصرہ ==

نسخہ بمطابق 07:02، 1 اپریل 2019ء

صارف:محمد شعیب صاحب اردو ویکیپیڈیا کے مایہ ناز صارف اور بے لوث خدمت گزار ہیں۔ ان کے نام سے موسوم شعیب روبہ کئی مضامین، بالخصوص جغرافیہ سے جڑے مضامین کی تخلیق میں معاون ہے۔ اس کے سہارے کچھ صارفین نے سیکڑوں جغرافیہ کے مضامین لکھے ہیں، جو اچھی بات ہے۔ شعیب صاحب کی کوششوں سے املا پڑتال گیر اور کئی آلات بروئے کار لائے جا سکے ہیں۔ میں نے ہندی داں صارفین کو بھی یہ کہتے سنا ہے کہ ان کی صلاحیتوں جیسا ویکی پیڈین شاید کہیں اور نہ ملے۔ کئی تکنیکی معاملوں کو وہ فیبریکیٹر پر لے جا کر سلجھا چکے ہیں۔ اس وجہ سے ان کا ویکیپیڈیا پر ہونا اور خاص طور پر تکنیکی معاملوں میں فعال اور رہنما ہونا ضروری ہے۔ کچھ دن پہلے انتظامی امور کی کمیٹی کے ایک صارف کے کچھ نازیبا کہنے پر وہ میٹا میں جاکر اپنے سارے اختیارات چھوڑ چکے ہیں۔ میں ان سے مؤدبانہ انداز میں تمام اختیارات کو دوبارہ حاصل کرنے اور ہم سب کی رہنمائی کرنے کی گزازش کرتے ہوئے شعیب صاحب کو مامور اداری کے عہدے پر نامزد کرتا ہوں۔ دیگر صارفین سے بھی اپنی رائے اور نیز حمایت یا تنقید کی گزارش ۔

تائید

تبصرہ

بوجوہ یہ رائے شماری باطل ہے۔ اول تو یہ کہ نامزد شدہ صارف اس اختیار کو قبول کرنے سے انکار کر چکا ہے، اس صورت میں رائے شماری جاری نہیں رہے گی۔ دوم کسی صارف کے مامور اداری بننے کے لیے اس کا منتظم ہونا ضروری ہے۔ سوم رضاکارانہ طور پر معزول ہونے والے صارفین کے اختیارات بحال کرنے کے لیے رائے شماری کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ متعلقہ صارف کی تائید درکار ہوتی ہے جو اس معاملہ میں مفقود ہے۔ امید ہے ان وجوہ کی روشنی میں پیش نظر رائے شماری کو بند کر دیا جائے گا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 30 مارچ 2019ء، بوقت 11 بج کر 25 منٹ (بھارت)

نیز اطلاعاً یہ عرض ہے کہ فدوی نے اردو ویکیپیڈیا کو نہیں چھوڑا ہے، وہ بدستور یہیں ہے اور حسب فرصت و حتی المقدور کام کرنے کا خواہش مند ہے۔ اس بات کا یقین کریں کہ مجھے اپنے کاموں کو انجام دینے کے لیے کسی انتظامی اختیار کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 30 مارچ 2019ء، بوقت 11 بج کر 29 منٹ (بھارت)
صارفین براہ مہربانی جھگڑے والے سارے کام ویکیپیڈیا تبادلہ خیال پر ہی کیا کریں۔ ٹیلی گرام اور وٹس ایپ میں تمام صارفین فعال نہیں۔ یہاں بندہ بچ بچاؤ تو کرا دیتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:38، 31 مارچ 2019ء (م ع و)
میں اس معاملے سے لا علم ہوں۔ کیا معاملہ ہے کوئی بتا سکتا ہے؟ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:14، 1 اپریل 2019ء (م ع و)