"شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: منتقلی زمرہ بدرخواست محمد شعیب از زمرہ:نبیل القاب > زمرہ:اشرافیہ کے القاب |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
[[زمرہ:شہنشاہی]] |
[[زمرہ:شہنشاہی]] |
||
[[زمرہ:اشرافیہ کے القاب]] |
[[زمرہ:اشرافیہ کے القاب]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 04:33، 20 دسمبر 2019ء
شہنشاہ عام طور پر مرد حاکم ہوتا ہے۔ جو ایک خود مختار سلطنت کا حکمران ہوتا ہے۔ اس کا مرتبہ بادشاہ کے اوپر ہے۔ شہنشاہ کا اودہ بادشاہ یا شاہ سے بڑا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دونوں ایک ہی جیسے ہوتے ہے لیکن کچھ باتیں شہنشاہ اور بادشاہ کو مختلف بناتی ہے اور وہ بات یہ کہ بادشاہ صرف ایک ہی ملک یا ریاست پر حکومت کرتا ہے حالانکہ شہنشاہ وہ ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ یا ملکوں کی مجموعہ پر حکومت کرتا ہے اکیلا۔ اسی جو زیر شہنشاہ علاقات ہوتی ہیں انہیں سلطنت اور جو زیر بادشاہ ہوتی ہیں انہیں مملکت کہا جاتا ہے۔
سادہ مفہوم
بادشاہ کا مملکت اور شہنشاہ کا سلطنت پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہں ہوتا جیسے ہر رسول ایک نبی ہوتا ہے لیکن ہر نبی ایک رسول نہیں ہوتا،اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔
شہنشاہوں کا فہرست
ایشیائی شہنشاہان
|
|