روسی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
روسی جمہوریہ
Russian Republic
Россiйская республика
Rossiyskaya respublika
عبوری حکومت
(2 (15) مارچ – 1 (14) ستمبر 1917)
جمہوریہ
(1 (14) ستمبر – 25 اکتوبر (7 نومبر) 1917)

1917
پرچم قومی نشان
ترانہ
Rabochaya Marselyeza
مزدوروں کا ترانہ
روسی عبوری حکومت 1917
دارالحکومت پیٹرو گراڈ (اب سینٹ پیٹرز برگ)
زبانیں روسی
حکومت روسی عبوری حکومت
وزیر چیئرمین
 - 15 مارچ – 21 جولائی 1917 Georgy Lvov
 - 21 جولائی – 7 نومبر 1917 Alexander Kerensky
تاریخی دور پہلی جنگ عظیم
 - فروری انقلاب 15 مارچ 1917
 - اعلان جمہوریہ 14 ستمبر
 - اکتوبر انقلاب 7 نومبر 1917
سکہ روبل
جانشین
پیشرو
سلطنت روس
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ
مملکت فن لینڈ
استونیا
کورلینڈ اور سامیگالیا
مملکت لتھووینیا
مملکت پولینڈ
بیلاروسی عوامی جمہوریہ
مالدووی جمہوری جمہوریہ
یوکرینی ریاست
ڈان جمہوریہ
کوبان عوامی جمہوریہ
پہاڑی جمہوریہ
الاش خود مختاری
موجودہ ممالک
Warning: Value specified for "continent" does not comply

روسی جمہوریہ (Russian Republic) (روسی: Россiйская республика) ایک قلیل مدتی نظام حکومت تھا جو کہ سابقہ سلطنت روس کے علاقے پر ازروۓ قانون قائم ہوا۔ چھ ماہ بعد جمہوریہ 7 نومبر 1917ء کو اکتوبر انقلاب کے بعد تحلیل کر دی گئی اور روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ معرض وجود میں آئی۔


حوالہ جات[ترمیم]