سانچہ:فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
افتخار حسین خان ممدوٹ 15 اگست، 1947ء 25 جنوری، 1949ء پاکستان مسلم لیگ
گورنر راج 25 جنوری، 1949ء 5 اپریل، 1951ء
میاں ممتاز دولتانہ 15 اپریل، 1951ء 3 اپریل، 1953ء پاکستان مسلم لیگ
فیروز خان نون 3 اپریل، 1953ء 21 مئی، 1955ء پاکستان مسلم لیگ
عبد الحمید خان دستی 21 مئی، 1955ء 14 اکتوبر، 1955ء پاکستان مسلم لیگ
عہدہ ختم 14 اکتوبر، 1955ء 30 جون، 1970ء صوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بن گیا
فوجی قانون (مارشل لا) یکم جولائی، 1970ء 2 مئی، 1972ء
ملک معراج خالد 2 مئی، 1972ء 12 نومبر، 1973ء پاکستان پیپلز پارٹی
غلام مصطفی کھر 12 نومبر، 1973ء 15 مارچ، 1974ء پاکستان پیپلز پارٹی
حنیف رامے 15 مارچ، 1974ء 15 جولائی، 1975ء پاکستان پیپلز پارٹی
صادق حسین قریشی 15 جولائی، 1975ء 5 جولائی، 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون (مارشل لا) 5 جولائی، 1977ء 9 اپریل، 1985ء
نواز شریف 9 اپریل، 1985ء 13 اگست، 1990ء پاکستان مسلم لیگ
غلام حیدر وائیں 8 نومبر، 1990ء 25 اپریل، 1993ء اسلامی جمہوری اتحاد
منظور وٹو (پہلی مرتبہ) 25 اپریل، 1993ء 19 جولائی، 1993ء پاکستان مسلم لیگ ج
منظور الٰہی (نگراں) 19 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء
منظور وٹو 20 اکتوبر، 1993ء 13 ستمبر، 1995ء پاکستان مسلم لیگ ج
سردار عارف نکئی 13 ستمبر، 1995ء 3 نومبر، 1996ء پاکستان مسلم لیگ ج
منظور وٹو (تیسری مرتبہ) 3 نومبر، 1996ء 16 نومبر، 1996ء پاکستان مسلم لیگ ج
میاں افضل حیات (نگراں) 16 نومبر، 1996ء 20 فروری، 1997ء
شہباز شریف (پہلی مرتبہ) 20 فروری، 1997ء 12 اکتوبر، 1999ء پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء 29 نومبر، 2002ء
چودھری پرویز الٰہی 29 نومبر، 2002ء 18 نومبر، 2007ء پاکستان مسلم لیگ ق
شیخ اعجاز نثار (نگراں) 19 نومبر، 2007ء 11 اپریل، 2008ء
دوست محمد کھوسہ 12 اپریل، 2008ء 8 جون، 2008ء پاکستان مسلم لیگ ن
شہباز شریف (دوسری مرتبہ) 8 جون، 2008ء 25 فروری، 2009ء پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 25 فروری، 2009ء 30 مارچ، 2009ء
شہباز شریف 30 مارچ، 2009ء 26 مارچ، 2013ء پاکستان مسلم لیگ ن
نجم سیٹھی (نگراں) 27 مارچ، 2013ء 7 جون، 2013ء
شہباز شریف 23 جون، 2013ء 7 جون 2018ء پاکستان مسلم لیگ ن
حسن عسکری رضوی (نگراں) 8 جون، 2013ء 19 اگست 2018ء
سردار عثمان بزدار 19 اگست 2018 تاحال پاکستان تحریک انصاف