سفائر ریٹیل
ظاہری ہیئت
| صنعت | خوردہ فروشی |
|---|---|
| قیام | 2014 |
| بانی | نبیل عبد اللہ[1] |
| صدر دفتر | پاکستان |
مقامات کی تعداد | 21 (2019)[1] |
علاقہ خدمت | لاہور، پاکستان |
| مصنوعات | لباس، فیشن لوازمات |
| مالک کمپنی | سفائر ٹیکسٹائل |
| ویب سائٹ | sapphireonline |
سفائر ریٹیل ایک پاکستانی ہائی اسٹریٹ کپڑوں کی خوردہ فروش ہے جو سلے سلائے تیار کپڑے، ان سلے اور اور نئے فیشن کے کپڑے فروخت کرتی ہے۔ [2] یہ پبلک لمیٹڈ کمپنی سفائر ٹیکسٹائل کی ملکیت میں ماتحت ادارہ ہے۔ [1]
اسٹور
[ترمیم]سفائر کے مندرجہ ذیل شہروں میں دکانیں ہیں: [4]
سندھ
[ترمیم]پنجاب
[ترمیم]خیبر پختونخوا
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 "After years of expanding its retail footprint, Sapphire turns online"۔ Profit by Pakistan Today
- ↑ "Sapphire's concept store opens doors in Lahore - The Express Tribune"۔ 20 اگست 2016
- ↑ "Contact Us"۔ SapphireOnline PK Store
- ↑ "Store Locator"۔ www.sapphireonline.pk۔ 2019-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-18