نجران علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صوبہ نجران سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نجران
Najran
علاقہ
منطقة نجران
Wadi najran dam.jpg
نجران سعودی عرب کے نقشہ پر
نجران سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومت نجران
بلدیات 8
حکومت
 • گورنر Jelawi bin Abdulaziz bin Musaed bin Jelawi Al Saud [1]
رقبہ
 • کل 149,511 کلو میٹر2 (57,727 مربع میل)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل 4,505,652
 • کثافت 30/کلو میٹر2 (78/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA 10

نجران علاقہ یا منطقہ نجران (عربی: منطقة نجران) سعودی عرب کا ایک صوبہ ہے جو یمن کی سرحد کے ساتھ ملتا ہے۔ اس کا مشہور شہر نجران ہے۔ اس کی زیادہ تر آبادی قبیلہ سلیمان سے تعلق رکھتی ہے جو اہل تشیع ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز جب نجران کو فتح نہ کر سکا تو اس نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ اپنی مذہبی آزادی برقرار رکھے کی شرط پر سعودی عرب میں شامل ہو جائیں چنانچہ نجران سعودی عرب کا حصہ بن گیا۔ اپریل 2004ء میں وہاں کے اہل تشیع نے سعودی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت کا آغاز کیا[2] کیونکہ سعودی حکومت اپنے معاہدے سے پھر گئی تھی۔[2]

مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.e-najran.gov.sa/English/News/Pages/nwz1013.aspx
  2. ^ 2.0 2.1 نگران انسانی حقوق۔ فروری 16، 2007ء۔ 21 جون 2009 کو اخذ کیا گیا