فہرست شاہان آل محمد علی
ظاہری ہیئت
| شاہان مصر و سوڈان | |
|---|---|
| سابقہ بادشاہت | |
| خديويت مصر آل محمد علی قومی نشان | |
| آل محمد علی | |
| اولین بادشاہ/ملکہ | محمد علی پاشا |
| آخری بادشاہ/ملکہ | شاہ فواد دوم |
| انداز | والی (1805–1867) خدیو (1867–1914) سلطان مصر (1914–1922) شاہ مصر (1922–1951) شاہ مصر و سوڈان (1951–1953) |
| سرکاری رہائش گاہ | قلعہ صلاح الدین ایوبی (1805–1874)[1] عابدین محل (1874–1952)[2] |
| بادشاہت کا آغاز | 18 جون 1805 |
| بادشاہت کا آختتام | 18 جون 1953 |
| موجودہ مدعی | شاہ فواد دوم |
شاہان آل محمد علی نے مصر پر 1805 سے 1953 تک حکمرانی کی۔ اس دور اقتدار کے بیشتر وقت میں سوڈان، سرزمین شام اور حجاز بھی شامل رہے۔[3]
آل محمد علی کی بنیاد محمد علی پاشا نے رکھی۔ محمد علی پاشا مصر پر اپنے اختیار کو مستحکم کرنے میں کامیاب ہوا اور بطور شاہ خدیو کا لقب اپنایا۔
-
مصر کا شاہی پرچم
-
مصر آل محمد علی کے تحت
فہرست شاہان (1805–1953)
[ترمیم]ولایت/غیر تسلیم شدہ خديويت
[ترمیم]| والی | تصویر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت | |
|---|---|---|---|---|---|---|
| محمد علی پاشا (Muhammad Ali of Egypt) محمد علي باشا |
— | 18 جون 1805 | 20 جولائی 1848 |
| ||
| ریجنسی کونسل[c] والی محمد علی پاشا کے اختیارات سنبھالے (15 اپریل 1848 – 20 جولائی 1848) | ||||||
| ابراہیم پاشا (Ibrahim Pasha of Egypt) إبراهيم باشا |
بیٹا خیال کیا جاتا[d] | 20 جولائی 1848 | 10 نومبر 1848 |
| ||
| عباس حلمی اول (Abbas I of Egypt) عباس حلمي باشـا |
بھتیجا | 10 نومبر 1848 | 13 جولائی 1854 | |||
| محمد سعید پاشا (Sa'id of Egypt) محمد سعيد باشا |
نصف چچا | 14 جولائی 1854 | 18 جنوری 1863 |
| ||
| اسماعیل پاشا (Isma'il Pasha) إسماعيل باشا |
نصف بھتیجا | 19 جنوری 1863 | 8 جون 1867 |
| ||
خديويت مصر (1867–1914)
[ترمیم]| خدیو | تصوہر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت |
|---|---|---|---|---|---|
| اسماعیل پاشا (Isma'il Pasha) إسماعيل باشا |
اوپر دیکھیے | 8 جون 1867 | 26 جون 1879 |
| |
| توفیق پاشا (Tewfik Pasha) محمد توفيق باشا |
بیٹا | 26 جون 1879 | 7 جنوری 1892 |
| |
| عباس حلمی دوم (Abbas II of Egypt) عباس حلمي باشـا |
بیٹا | 8 جنوری 1892 | 19 دسمبر 1914 |
| سلطان | تصوہر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت |
|---|---|---|---|---|---|
| حسین کامل (Hussein Kamel of Egypt) حسين كامل |
نصف چچا | 19 دسمبر 1914 | 9 اکتوبر 1917 |
| |
| شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) أحمد فؤاد الأول |
سوتیلا بھائی | 9 اکتوبر 1917 | 15 مارچ 1922 |
|
| شاہ | تصوہر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت |
|---|---|---|---|---|---|
| شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) أحمد فؤاد الأول |
اوپر دیکھیے | 15 مارچ 1922 | 28 اپریل 1936 |
| |
| ریجنسی کونسل [g] شاہ فاروق کے اختیارات سنبھالے (8 مئی 1936 – 29 جولائی 1937) |
|||||
| عزیز عزت پاشا | چیئرمین شہزادہ محمد علی توفیق |
شریف صبری پاشا | |||
| شاہ فاروق اول (Farouk of Egypt) فاروق الأول |
بیٹا | 28 اپریل 1936 | 26 جولائی 1952 |
| |
| انقلاب مصر 1952[b] | |||||
| کابینہ شاہ فواد دوم کے اختیارات سنبھالے (26 جولائی 1952 – 2 اگست 1952) |
ریجنسی باڈی شاہ فواد دوم کے اختیارات سنبھالے (2 اگست 1952 – 14 اکتوبر 1952) |
پرنس ریجنٹ شاہ فواد دوم کے اختیارات سنبھالے (14 اکتوبر 1952 – 18 جون 1953) | |||
| وزیر اعظم علي ماہر پاشا |
بہا الدین برکات پاشا | چیئرمین پرنس محمد عبد المنعم |
رشاد مہنا | پرنس محمد عبد المنعم | |
| شاہ فواد دوم (Fuad II of Egypt) أحمد فؤاد الثاني |
بیٹا | 26 جولائی 1952 | 18 جان 1953 |
| |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ William Lyster (1990)۔ The Citadel of Cairo: A History and Guide (snippet view)۔ Cairo: Palm Press۔ ص 79۔ ISBN:978-977-5089-02-1۔ OCLC:231494131۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-17۔
It was the residence of the royal family until 1874, when Khedive Isma'il moved out of the Citadel into the newly built 'Abdin Palace.
- ↑ Fayza Hassan (3 – 9 December 1998)۔ "Party politics"۔ Al-Ahram Weekly شمارہ 406۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-17۔
Abdin Palace remained the official residence of the royal family from 1874 until the 1952 Revolution.
{{حوالہ رسالہ}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=(معاونت) - ↑ "Egypt: Muhammad Ali, 1805–48"۔ Country Studies۔ Federal Research Division of the کتب خانہ کانگریس۔ 1990۔ 2009-01-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-25
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|month=رد کیا گیا (معاونت) - ↑
- ↑ "Ibrahim Pasha"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
- ↑ "Abbas Helmy Tosson I"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
- ↑ "Mohammad Saiid Pasha"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-02
- ^ ا ب "Khedive Ismail"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-02
- ↑ "Khedive Tawfik"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-18
- ↑ "Abbas Helmy II"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-18
- ↑ "Sultan Hussein Kamel"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-25
- ^ ا ب "King Fuad I"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-25
- ↑ "King Farouk I"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-25
- ↑ "King Ahmad Fuad II"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-27