عبدالحمید ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبدالحمید دوم سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
عبدالحمید ثانی
(عثمانی ترک میں: عبد الحميد ثانی)،(عثمانی ترک میں: Abd ül-Hamîd-i sânîخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
عبدالحمید ثانی

خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت 31 اگست 1876 – 27 اپریل 1909
ساتھی yes
معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1842[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
استنبول[2]،قسطنطنیہ،توپ قاپی محل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 10 فروری 1918 (76 سال)[3][1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
استنبول[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
والد عبد المجید اول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ تیر مجگان سلطان،رحیمہ پریستو سلطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان
اعزازات
Ord.Aquilanera.png آرڈر آف دی بلیک ایگل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
عبدالحمید ثانی

عبدالحمید ثانی، (انگریزی:Abdul Hamid II، ترکی: İkinci Abdülhamit، عربی: عبد الحميد الثانی) 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 34ویں فرمانروا تھے۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1842ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 75 برس کی عمر میں 10 فروری 1918ء کو فوت ہوئے۔ عبد الحمید ثانی شاعر بھی تھے اور شرلاک ہومز کے بڑے قدردان تھے۔

ازواج[ترمیم]

ان کی کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔ ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • انہوں نے پہلی شادی استنبول میں جارجیا کی بدری فلک سے کی ۔
  • انہوں نے دوسری شادی کوہ قاف کی بیدار سے کی۔
  • انہوں نے تیسری شادی جارجیا کی دل پسند سے کی۔
  • انہوں نے چوتھی شادی آذربائیجان کی میزدی مستان سے کی۔
  • انہوں نے پانچویں شادی کوہ قاف کی پیوستی عثمان سے کی۔
  • انہوں نے چھٹی شادی جارجیا کی بیہس مان سے کی۔
  • انہوں نے ساتویں شادی صالحہ سے کی۔

اس کے علاوہ بھی انہوں نے تقریباً نو شادیاں کیں۔ اور ان سب سے ان کی کثیر تعداد میں اولاد بھی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abdulhamid-II — بنام: Abdulhamid II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  3. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعتسوم — باب: Абдул-Хамид II — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  4. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  5. Hoiberg، Dale H., ویکی نویس (2010)۔ "Abdulhamid II"۔ Encyclopedia Britannica۔ I: A-ak Bayes (اشاعت 15th)۔ Chicago, IL: Encyclopedia Britannica Inc.۔ صفحہ 22۔ آئی ایس بی این 978-1-59339-837-8۔ 
  6. Some sources state that his birth date was on 22 September.


عبدالحمید ثانی
پیدائش: 21 ستمبر 1842 وفات: 10 فروری 1918
شاہی القاب
پیشرو 
مراد خامس
سلطان سلطنت عثمانیہ
31 اگست 1876 – 27 اپریل 1909
جانشین 
محمد خامس
مناصب سنت
پیشرو 
مراد خامس
خلیفہ
31 اگست 1876 – 27 اپریل 1909
جانشین 
محمد خامس
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب