مندرجات کا رخ کریں

عربی کو سرکاری زبان قرار دینے والے ممالک کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واحد سرکاری زبان کے طور پر عربی کی تقسیم (سبز) اور کئی سرکاری زبانوں میں سے ایک (نیلا)

یہ فہرست ممالک عربی بطور سرکاری زبان (List of countries where Arabic is an official language) ہے۔

ریاستیں، جزوی طور پر تسلیم شدہ اور غیر تسلیم شدہ ریاستیں بھی شامل ہیں

[ترمیم]
ملک آبادی مزید معلومات
 الجزائر 32,277,942
 بحرین 807,000
 پاکستان 250,000,000 شریک تيسرى سرکاری زبان، مع اردو اور انگريزى
 چاڈ 10,329,208 شریک سرکاری زبان، مع فرانسیسی
 اتحاد القمری 691,000 شریک سرکاری زبان، مع فرانسیسی اور قمری
 جبوتی 864,000 شریک سرکاری زبان، مع فرانسیسی
 مصر 86,421,826
 اریتریا 5,224,000 شریک سرکاری زبان، مع انگریزی اور ٹگرینیا
 عراق 31,234,000 شریک سرکاری زبان، مع کرد
 اردن 6,407,085
 کویت 3,566,437
 لبنان 4,224,000
 لیبیا 6,420,000
 موریتانیہ 3,291,000
 المغرب 32,200,000 شریک سرکاری زبان، مع بربر
 سلطنت عمان 2,845,000
 فلسطین 4,550,368
 قطر 1,696,563
 صحراوی عرب عوامی جمہوریہ 100,000 or 502,585 مغربی صحارا; شریک سرکاری زبان، مع ہسپانوی
 سعودی عرب 25,731,776
 صومالیہ 9,359,000 شریک سرکاری زبان، مع صومالی
 صومالی لینڈ 3,500,000 صومالیہ، ; شریک سرکاری زبان، مع صومالی
 سوڈان 43,939,598 شریک سرکاری زبان، مع انگریزی
 سوریہ 22,505,000
 تونس 10,432,500
 متحدہ عرب امارات 4,975,593
 یمن 23,580,000

حوالہ جات

[ترمیم]