مترو
ظاہری ہیئت
| مترو Mitru | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مترو (Mitru) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور تحصیل میلسی کا حصہ ہے۔[1]
زبان
[ترمیم]مقامی زبان سرائیکی پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]اہم شخصیات
پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین آزاد القادری
سرائیکی سکالر کالم نگار محمدالیاس نوناری
ندیم اقبال غوری سینیئر صحافی
پروفیسر محمد اکبر ساقی
پروفیسر محمد اکرام غنی
جہانگیر مترو پنجاب پولیس
میاں فہیم اقبال مترو
قومیں
مترو،نوناری،کھوکھر،گاذر،آرائیں