ککری خورد
Appearance
قصبہ | |
ملک | ![]() |
صوبہ | پنجاب |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
آبادی (2023) | |
• کل | تیرہ ہزار، سات سو پینتالیس |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ککری خورد (Kikri Khurd) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی میں ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
زبان
[ترمیم]مقامی آبادی کے ہریانوی62 ہے۔ 33 فیصد لوگوں کی مادری زبان سراٸیکی ہے، جبکہ 11 فیصد پنجابی مہاجر تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے اور وہ بھی یہاں پر سراٸیکی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔۔