نادم سیتاپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نادم سیتاپوری
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1914  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیتاپور، اتر پردیش، برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مارچ 1983 (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی، پاکستان  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نقاد، محقق، ادیب  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نادم سیتاپوری (پیدائش: 27 جنوری 1914ء– وفات: 18 مارچ 1983ء) اردو کے ممتاز ادیب، فلمی کہانی نویس، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔

سوانح[ترمیم]

نادم کا اصل نام سید محمد اظہر تھا۔ نادم کی پیدائش سیتاپور کے قصبہ قضیارہ میں 27 جنوری 1914ء کو ہوئی۔[1]

وفات[ترمیم]

نادم سیتاپوری کی وفات 18 مارچ 1983ء [2] کو کراچی میں بعمر 69 سال 1 ماہ 19 دن ہوئی۔تدفین قبرستان جامعہ کراچی میں کی گئی۔

تصانیف[ترمیم]

نادم سیتاپوری کی تصانیف یہ ہیں:[3]

انتخاب فتنہ[ترمیم]

خیابانِ غالب[ترمیم]

غالب کے کلام میں الحاقی عناصر[ترمیم]

فورٹ ولیم کالج اور اکرام علی[ترمیم]

منجدھار[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مالک رام: تذکرہ ماہ و سال، صفحہ 379۔ مطبوعہ دہلی، 2011ء
  2. ڈاکٹر منیر سلیچ: بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ، مطبوعہ لاہور، 2018ء۔
  3. Nadim Sitapuri, Mohomad Azhar 1914- [WorldCat Identities]