مندرجات کا رخ کریں

وادی چپورسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی چپورسن گلگت بلتستان کی ایک اہم وادی ہے وادی چپورسن ایک طویل گھاٹی پر مشتمل ہے جس میں مزید چھوٹے گاؤں مثلا، یرزرچ، رمنج، رشت، شتمرگ، کرمن، کیل اور شہر سبزشامل ہیں۔ وادی چپورسن کا شمال مغربی سرا افغانستان کے علاقے واخان سے درہ یرشود (ارشاد) کے ذریعے منسلک ہے۔ وادی چپورسن میں مشہور مذہبی شخصیت، بابا غندی، کا مزار بھی واقع ہے، جس کی زیارت کے لیے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]