ولایت باجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باجہ، تیونس

ولایت باجا تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 3،558 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 305،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام باجہ ہے۔