ولایت آریانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آریانہ، تونس

ولایت آریانہ (عربی:ولاية أريانة‎) تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 4،22،000 (چار لاکھ بائیس ہزار) نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام آریانہ ہے۔