مندرجات کا رخ کریں

ولایت نابل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نابل، تیونس

ولایت نابل تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 2،788کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 694،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام نابل ہے۔