ولایت مدنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدنین، تیونس

ولایت مدنین تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 8،588کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 433،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام مدنین ہے۔