ولایت قفصہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قفصہ، تیونس

ولایت قفصہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے وسط میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 8،990 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 324،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قفصہ ہے۔