ولایت کاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاف، تیونس

ولایت کاف تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال مغربی حصہ میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 4،965 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 259،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام الکاف ہے۔