ولایت توزر
Appearance
ولایت توزر تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 4،719 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 98،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام توزر ہے۔
ویکی ذخائر پر ولایت توزر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |