ولایت بن عروس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بن عروس، تیونس

ولایت بن عروس تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 761 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 506،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام بن عروس ہے۔