ولز گولڈن جوبلی ٹورنامنٹ 1997ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ولز گولڈن جوبلی ٹورنامنٹ 1997ء (جسے ولز کواڈرینگولر ٹورنامنٹ بھی کہا جاتا ہے) ایک چوکور ایک روزہ کرکٹ مقابلہ تھا جو نومبر 1997ء میں پاکستان میں اس ملک کی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔ [1] اس میں سری لنکا ، جنوبی افریقہ ، ویسٹ انڈیز اور میزبان پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ تمام میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہوئے۔ فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے اپنی ساتویں کوشش میں برصغیر پاک و ہند میں پہلا ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [1]

شریک دستے[ترمیم]

 ویسٹ انڈیز  سری لنکا  پاکستان  جنوبی افریقا

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
 جنوبی افریقا 3 3 0 0 0 +0.599 6
 سری لنکا 3 2 1 0 0 +0.387 4
 پاکستان 3 1 2 0 0 −0.069 2
 ویسٹ انڈیز 3 0 3 0 0 −0.917 0

ای ایس پی این کرک انفو[2]

میچز[ترمیم]

1 نومبر
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
237/8 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
240/3 (39.4 اوورز)
برائن لارا 80 (108)
سجیوا ڈی سلوا 2/31 (10 اوورز)
روشن ماہنامہ 94* (109)
کارل ہوپر 1/31 (8 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: جاوید اختر (پاکستان) اور سلیم بدر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ارجنا راناتونگا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
2 نومبر
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
271 (48 اوورز)
ب
 پاکستان
262/9 (50 اوورز)
گیری کرسٹن 89 (110)
وسیم اکرم 4/33 (10 اوورز)
انضمام الحق 85 (116)
شان پولاک 4/49 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 9 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
3 نومبر
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
293/8 (50 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
297/5 (48.1 اوورز)
کارل ہوپر 105 (101)
فانی ڈی ویلیئرز 2/40 (10 اوورز)
ہینسی کرونیے 94 (95)
کارل ہوپر 1/49 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: جاوید اختر (پاکستان) اور سید شاہ (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ہینسی کرونیے (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
4 نومبر
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
215/8 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
219/2 (40.4 اوورز)
سٹیورٹ ولیمز 75 (102)
ثقلین مشتاق 3/35 (10 اوورز)
سعید انور 108 (129)
کورٹنی والش 1/43 (7.4 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سعید انور (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
5 نومبر
سکور کارڈ
پاکستان 
280 (49.4 اوورز)
ب
 سری لنکا
281/2 (40 اوورز)
اعجازاحمد 94 (110)
سجیوا ڈی سلوا 3/58 (9.4 اوورز)
سنتھ جے سوریا 134 (114)
اظہر محمود 1/53 (8 اوورز)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
6 نومبر
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
311/9 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
245/9 (50 اوورز)
سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: محمد اسلم (پاکستان) اور محمد نذیر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: لانس کلوزنر (جنوبی افریقہ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

8 نومبر
سکور کارڈ
سری لنکا 
209/7 (50 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
210/6 (40.4 اوورز)
جنوبی افریقہ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: جاوید اختر (پاکستان) اور سلیم بدر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: لانس کلوزنر (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Wisden – Wills Golden Jubilee Tournament, 1997–98"۔ Cricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2011 
  2. Wills Quadrangular Tournament 1997 / Points Table